دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

” سُوْرَۃُ الْغَاشِیَۃ“ سے حاصل ہونے والی 04 خوبصورت باتیں

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            
کرے، آمین۔ آخِرت سے مراد آخری زندگی ہے جس کی اِبتدا قبروں سے اُٹھنے پر ہے، اِنتہا کوئی نہیں، وہ پچھلی تین زندگیوں سے اعلیٰ ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص711)

” سُوْرَۃُ الْغَاشِیَۃ“ سے حاصل ہونے والی 04 خوبصورت باتیں

(1) شیطانی کھانا وہ جو گُناہ کرنے کے لیے کھایا جائے، نفسانی کھانا وہ جو جانوروں کی طرح مَحض نفس پَرْوَری (یعنی صرف پیٹ بھرنے)کے لیے کھایا جائے۔روحانی یا ایمانی کھانا وہ جو رب کی عبادت کے لیے کھایا جائے، یہ کھانا بھی عبادت ہے اس لیے رمضان میں سَحْرِی و افطار، غازی کی غذا سب عبادت ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص883)

اُونٹ کے کمالات

(2) اونٹ قُدرت کی عجیب صَنْعت (یعنی تخلیق)ہے، اس میں چند چیزیں بہت عجیب ہیں، جس میں سے ایک یہ ہے کہ جانور زینت کے لیے پالے جاتے ہیں یا کھیتی باڑی کے لیے یا بوجھ لادنے یا سواری کے لیے یا دودھ یا گوشت کے لیے، اونٹ میں یہ چھ باتیں موجود ہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص884) (3) صُوفِیائے کِرام( رحمۃُ اللہ علیہم ) فرماتے ہیں کہ اِطاعت و عِشْق اونٹ سے سیکھو کہ اونٹ میں یہ دونوں چیزیں کامل طور پر موجود ہیں، جو یار کے ذکر پر وَجْد و مَستی میں نہ آئے اور جو حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )کے ہر غلام کی فرمانبرداری نہ کرے وہ اونٹ سے بدتر ہے لہٰذا اونٹ سے ہر مومن و کافر کو سبق مِلتا ہے اور یہ بہت کار آمد (یعنی کام آنے والا)جانور ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص884) (4) قرآنِ کریم یا بندگانِ دین کی طرف پُشت پھیر کر بیٹھنا مَنْعَ ہے کہ یہ پیٹھ پھیرنے کی ظاہر صورت ہے اس سے بھی پرہیز چاہیے۔ (تفسیر نور العرفان،ص712)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن