دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

” سُوْرَۃُ التَّکْوِیْر “سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            
آپ کا غُسل و کفن و دفن کیا تاکہ یہ سِیکھ لیں۔(تفسیر نور العرفان،ص703) (2) چہرہ رب تعالیٰ کی کتاب ہے اس لیے چہرے پر مارنا اور چہرہ بگاڑنا مَنْع ہے ۔ (تفسیر نور العرفان،ص877)

” سُوْرَۃُ التَّکْوِیْر “سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

قرآن سب سے پہلے حضرت ِجبریل( علیہ السّلام )نے پڑھا اور سب سے پہلے حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )نے اس پر عمل کیا۔ (تفسیر نور العرفان،ص878)

” سُوْرَۃُ الْاِنْفِطَار “ سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

انسانوں کی جان اور اعمال کی حِفاظت کے لیے فرشتے مُقَرَّر ہیں جان کی حِفاظت کے لیے ساٹھ، اعمال کی حِفاظت کے لیے چار، دو دن کے دو رات کے۔ (تفسیر نور العرفان،ص705)

” سُوْرَۃُ الْمُطَفِّفِیْن “ سے حاصل ہونے والی 02 خوبصورت باتیں

(1) جنّتی کو دوزخی سے کوئی مَحبّت نہ ہوگی۔ (تفسیر نور العرفان،ص707) (2) جنّت سات آسمانوں سے اوپر، دوزخ سات زمینوں کے نیچے اور کروڑوں مِیْل گہری ہے لیکن جنّتی اپنے پلنگ پر بیٹھے ہوئے وہاں سے(جہنم کا) سب کچھ دیکھیں گے لہٰذا اگر حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) گنبد ِ خضرا سے تمام عالَم کو مُلاحظہ فرمائیں تو کوئی مُضائقہ نہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص707)

” سُوْرَۃُ الْبُرُوْج“ سے حاصل ہونے والی 03 خوبصورت باتیں

(1) وِلایت عمل پر موقوف نہیں چھوٹے بچوں کو بھی مِل جاتی ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص 709)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن