30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہیں یا بعض نعمتیں جزاہیں جیسے حُور و قُصور (یعنی مَحلّات)وغیرہ اور بعض عطا جیسے دِیدارِ ربِّ غَفور وغیرہ یا اعمال کا بدلہ ایک کا ہزار گُنا یہ زیادتیِ عطاہے۔
(تفسیر ِنور العرفان،ص700)
” سُوْرَۃُ النّٰزِعٰت “سے حاصل ہونے والی 05 خُوبصورت باتیں
(1)فرشتے رب کو اس لیے پیارے ہیں کہ وہ اس کی اِطاعت میں سَبْقت (یعنی پہل) کرتے ہیں، سبقت کی چند صورتیں ہیں، حکم کی وجہ دریافت نہ کرے، بحث مُباحثہ میں وقت ضائع نہ کرے، تمام کاموں پر اللہ تعالیٰ کی اِطاعت مُقدَّم کرے، رب کی اطاعت خوش دِلی اور جوش سے کرے ،بوجھ نہ سمجھے۔
(تفسیرِ نور العرفان،ص876)
(2) تَبْلِیْغ میں بشارت اور خوشخبریاں زیادہ چاہیئں تاکہ لوگ اطاعت کی طرف مائِل ہوں۔
(تفسیر نور العرفان،ص701)
(3) بڑے سے بڑا مُجْرِم بھی خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو، فرعون جیسے مجرم کو بھی توبہ کی دعوت دی گئی۔
(تفسیر نور العرفان،ص701)
(4) اَگلوں کے مَصائِب سے عِبرت پکڑنا بہت ضروری ہے اس سے خوفِ خدا پیدا ہوتا ہے۔
(تفسیر نور العرفان،ص877)
(5) دنیا میں جس کو نیکیوں سے مَحبّت ہو وہ جنّتی ہے، جسے بُروں اور بُرائیوں سے اُلفت ہو وہ جہنّمی ہے۔
(تفسیر نور العرفان،ص702)
” سُوْرَۃُ عَبَس “ سے حاصل ہونے والی 02 خوبصورت باتیں
(1) آدم علیہ السّلام کی وفات پر فرشتے اولاد ِ آدم کے پاس جنّتی کافور لائےاور ان کے سامنے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع