دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

” سُوْرَۃُ الْعٰدِیٰت “سے حاصل ہونے والی 03 خوبصورت باتیں

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            
بَرَکت والی) ہوجاتی ہے، مَردُوْدُوں کی جگہ مَنْحوس ۔ (تفسیر نور العرفان،ص900)

” سُوْرَۃُ الْعٰدِیٰت “سے حاصل ہونے والی 03 خوبصورت باتیں

(1) خوف ِ خدا کا آنسو دوزخ کی آگ بُجھانے کے لیے اِکسیر (مفید)ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص901 ملتقطاً) (2) تمام مخلوق میں سب سے زیادہ احسان انسان پر ہوئے، اِسی کو اَشرفُ المخلوق بنایا گیا ، اِسی کو تمام مخلوق کا مَخدوم بنایا،اِسی میں انبیا و اولیا پیدا ہوئے، پھر بہت ناشکرا بھی انسان ہی ہوا کہ خدائی کا اور جھوٹی نبوت کا دعویٰ اور انبیائے کِرام ( علیہمُ السّلام )کا مُقابلہ اِسی نے کیا۔ (تفسیر نور العرفان،ص720) (3) مال کی مَحبّت سختیِ دل کا باعث ہے جیسے حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کی مَحبّت نرمیِ دل کا سبب ہے، دیکھو یزید، فرعون، شَدَّاد، جانوروں سے زیادہ سخت دل تھے۔ (تفسیر نور العرفان، ص 720)

” سُوْرَۃُ الْقَارِعَۃ“ سے حاصل ہونے والی 03 خوبصورت باتیں

(1) قیامت کے میزان اور نامۂ اعمال کا وزن حق ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص901) (2)صرف ان اعمال کا وزن ہو گا جن کی تحریر نامہ ٔاعمال میں ہو چکی ہے،لہٰذا بچّوں، پاگلوں کے اعمال، ایسے ہی عشق الٰہی، مَحبّتِ مصطفےٰ کا وزن نہیں کہ ان کی تحریر نہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص901) (3)وزن صرف انسانوں کے لیے ہے جن کے لیے جنّت و دوزخ ہے، فرشتوں، جانوروں کے اعمال کا وزن نہیں کہ ان کے لیے نہ جنّت ہے نہ دوزخ، کافر جِنَّات کے لیے اگر چہ دوزخ ہے مگر مومن جِنَّات کے لیے جنّت نہیں، لہٰذا ان کے اعمال کا بھی وزن نہیں، کہ ان کی تحریر نہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص901)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن