دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

” سُوْرَۃُ الزِّلْزَال“سے حاصل ہونے والی 03 خوبصورت باتیں

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            
رہتا ہے، اس لیے قَبْر میں ان کی پہچان کرائی جاتی ہے، حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) سے پہلے یہ سوالات قبر نہ تھے۔ (تفسیر نور العرفان، ص899) (2) رضائے الٰہی کی علامات یہ ہیں کہ بندے کو اعمال ِ خیر کی توفیق ملتی ہے، مخلوق کے دل اس کی طرف کھنچتے ہیں اور لوگوں میں اس کا ذکرِ خیر رہتا ہے فرشتے بھی اس سے مَحَبّت کرتے ہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص719) (3) بندے کی رضا کی علامت یہ ہے کہ بندہ رَنج و خوشی، عیش و مصیبت ہر حال میں رب سے راضی رہتا ہے، اس کے تشریعی سخت احکام بَخوشی بَجالاتا ہے، جب بیمار ڈاکٹر سے راضی ہے تو اس کی کَڑْوِی دوا، آپریشن سے بھی راضی، یہ نعمت کسی کسی کو ملتی ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص719)

” سُوْرَۃُ الزِّلْزَال“سے حاصل ہونے والی 03 خوبصورت باتیں

(1) جِنّ و اِنْس اپنی زندگی میں زمین پر بوجھ ہیں، دَفْن کےبعد زمین کا بوجھ، اسی لیے انہیں ”ثَقَلَیْن“ کہا جاتا ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص900) (2) قیامت میں سات گواہ ہوں گے، زمین ، آسمان، وقت، خود ہمارے ہاتھ پاؤں، کاتبِ اعمال فرشتے، اعمال نامہ ، اللہ تعالیٰ۔ (تفسیر نور العرفان،ص719) (3) جیسے زمین میں پانی وغیرہ جَذْب کرلینے کی صلاحیت ہے ایسے ہی ہمارے قول و عمل کیچ کرلینے کی بھی صلاحیت ہے، آج سب کچھ جذب کررہی ہے، قیامت میں بیان کردے گی، جیسے ریکارڈ بَھرتے وقت ہر آواز جذب کرلیتا ہے پھر مشین کی سُوئی لگتے ہی بول پڑتا ہے۔ نیز زمین سَعادَت و شَقاوَت بھی جذب کرلیتی ہے کہ مقبولوں کی جگہ مُتَبرَّک(یعنی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن