دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

” سُوْرَۃُ الْقَدْر“سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            
پیدا نہیں ہوتی۔ (تفسیر نور العرفان،ص895) (2) بمقابلہ دیگر مخلوق کے انسان زیادہ محتاج ہے، جانور صرف کھانے کے حاجت مند ہیں، انسان کھانے، کپڑے، مکان سب کا حاجت مند پھر جانور صرف سبزہ وغیرہ کھالیتے ہیں مگر انسان کی غذا میں بیسیوں جھگڑے، جانوروں کی بیماریاں تھوڑی، علاج آسان، انسان کی بیماریاں زیادہ، علاج مشکل، یہ زیادہ محتاجیاں اس لیے ہیں کہ انسان مُسْتَغْنِی(یعنی بے پروا) ہو کر سرکَش(یعنی نافرمان) نہ ہوجائے۔ (تفسیر نور العرفان،ص896) (3) جب کعبۂ مُعظَّمہ میں بُت تھے تب بھی حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )اسی (کعبے) کا طواف، اسی کی طرف(مبارک چہرہ کرکے) نماز ادا کرتے تھےلہٰذا اگر مَقابِرِ اولیاء اللہ پر ناجائز چیزیں ہوتی ہوں تو وہ مقامات مُتَبرَّک ہی رہیں گے۔ (تفسیر نور العرفان،ص897) (4) مسلمان کو نماز سے روکنا ابوجہل کا کام ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص897) (5) سجدہ بہترین عبادت ہے کہ اس میں بندہ زمین پر اپنا سر رکھ کر اپنے عِجْز(یعنی عاجزی) کا اِظْہَار کرتا ہے اور زبان سے رب کی عظمت کا اِقرار، اسی لیے ہر رَکْعَت میں سجدے دو ہیں، قِیام و رُکوع ایک ایک۔ (تفسیر نور العرفان،ص898)

” سُوْرَۃُ الْقَدْر“سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

نزولِ قرآن، فرشتوں کی پیدائش، جنّت میں باغ لگانا شبِ قدر میں ہوا۔ (تفسیر نور العرفان،ص718)

” سُوْرَۃُ الْبَیِّنَۃ“سے حاصل ہونے والی 03 خوبصورت باتیں

(1)انسان مَر کر بادشاہ کی حکومت سے نِکل جاتا ہے مگرحضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )کا اُمّتی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن