دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

”تفسیرِ نورُ العرفان“ سے 77 مدنی پھول (قسط9:)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

”تفسیرِ نورُ العرفان“ سے 77 مدنی پھول (قسط9:)

دُعائے عطّار:یا اللہ پاک!جو کوئی16 صفحات کا رسالہ ” تفسیرِ نورُ العرفان “ سے 77مدنی پھول ، (قسط:9) پڑھ یا سُن لے اُسے قرآنِ کریم کی خُوب تلاوت کی توفیق عطا فرما،اُسے ماں باپ اور خاندان سمیت بے حساب بخش دے ۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : جس نے مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک اُس پر دس رَحمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر دس مرتبہ دُرُود ِ پاک پڑھے اللہ پاک اُس پر سو رَحمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پرسو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جہنّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قِیامت شُہدا کے ساتھ رکھے گا۔ (مُعجم اوسط، 5/252، حدیث: 2735) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

” سُوْرَۃُ الْمُرْسَلٰت “سے حاصل ہونے والی 02 خوبصورت باتیں

(1)دنیا میں مومنوں کو کھانے کی اجازت دینا ایسا ہے جیسے فرمانبردار خادِم کو غذا دینا، جنّت میں مومنوں کو کھانا دینا ایسا ہوگا جیسے مہمان کی خاطر، دنیا میں کُفّار کو غذا دینا ایسا ہے جیسا کہ پھانسی کے مُجرم کو تاریخ سے پہلے غذا دی جاتی ہے ۔ (تفسیر ِنُوْر العرفان،ص876) (2) کُفّار کا کھانا پینا بھی جُرم ہے کیونکہ کھا پی کر کُفر کرتے ہیں لہٰذا مومن کا کھانا پینا نیکی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن