دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 95 Madani Phool (Qist-6) | تفسیر نورالعرفان سے 95 مدنی پھول (قسط:6)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 95 مدنی پھول (قسط:6)
            
(7) کسی پیغمبر پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوئی، حضرتِ عیسیٰ علیہ السّلام کا فرمانا:” “(ترجمۂ کنز الایمان: اور مجھے نماز و زکوٰۃ کی تاکید فرمائی جب تک جیوں۔) میں زکوٰۃ سے مراد طہارتِ نفس ہے۔(تفسیر نورالعرفان،ص548) (8) بعض کھانوں میں بیمار کردینے کی تاثیر ہے، اللہ کے مقبول بندوں میں بعطائے اِلٰہی شفا دے دینے کی بھی طاقت ہے، عیسیٰ علیہ السّلام نے فرمایا کہ میں اندھے کوڑھیوں کو شفا دیتا ہوں رب کے حکم سے، ان کی طاقت ناری مخلوق (یعنی جنّات) کی طاقتوں سے زیادہ ہے۔ (تفسیر نورالعرفان،ص548) (9) دنیا کی بیویاں حوروں سے زیادہ حسینہ ہوں گی اور سب تیس سال کی ، ہمیشہ یہی عمر رہے گی۔ (تفسیر نورالعرفان،ص549)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن