Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)
            
(13) اپنے گناہ کا انکار یا جھوٹے بہانے بازی، ڈبل گناہ ہے، اقرارِ گناہ عبادت ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص654) (14)مومنِ کامل کی علامت یہ ہے کہ اس کا دل کفار کی طرف نہیں جھکتا اور ان سے مُطْلَقاً اُلفت نہیں ہوتی، اس کے ماں باپ بھائی بہن کافر ہوں تو اس کے دل میں ان سے اُلفت نہیں ہوتی۔ مَحبّتِ الٰہیہ دل میں دشمنانِ دین کی محبت نہیں آنے دیتی۔(تفسیر نور العرفان،ص654) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

سُوْرَۃُ الْحَشْرْ “ سے حاصل ہونے والی 4 خوبصورت باتیں

(1) مومن کی پہچان یہ ہے کہ تمام صحابہ اور اہلِ بیت سے اچھی عقیدت رکھے اور ان کے لیے دعائے مغفرت کرے، جس کے دل میں کسی صحابی سے عَداوَت(یعنی دشمنی ، بُغْض) ہے وہ مومن نہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص657) (2) رب سے ڈر چار طرح کا ہے: گناہ کرنے پر سزا سے ڈرنا، نیکی کرکے نہ قبول ہونے سے ڈرنا، اس کی عظمت سے ڈرنا، اس کے وعدوں کے خلاف (ورزی)ہونے سے ڈرنا یا فَقَط ہیبت سے ڈرنا۔(تفسیر نور العرفان،ص658) (3)ایک ساعت کی فکر بہت سے ذکر سے بہتر ہے مگر فکر سے مراد سوچنا ہے۔ رب کی عظمت ،حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کے مَحامد (یعنی تعریفیں)، اپنے گناہ سوچنا، یہ ہی مراقبہ (یعنی تمام چیزوں کو چھوڑ کر اللہ پاک کی طرف دل لگانے)کی اصل ہے ۔ (تفسیر نور العرفان،ص658 ملتقطاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن