دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)
            
خاص ہے، اسباب سے تعلق رکھ کر مسببِ اسباب (یعنی اللہ پاک)پر نظر توکلِ عام۔(تفسیر نور العرفان،ص653) (8) بزرگوں کے لیے جگہ چھوڑنا، ان کی تعظیم کرنا، مسجد میں بھی جائز بلکہ سنت ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص653) (9) مسلمان بھائی کی تعظیم رب کو بڑی پیاری ہے کہ اس پر اجر کا وعدہ فرمایا۔ (تفسیر نور العرفان،ص653)

بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ادب

(10) حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے عرض کرنے سے پہلے صدقہ کرنے کا وُجُوب مَنْسُوخ ہو گیا مگر اِسْتِحباب باقی ہے۔(تفسیر نور العرفان،ص653ملخصاً) (11) رب سے عرض و معروض کرنی ہو یعنی نماز پڑھنی ہو تو صرف وضو کافی مگر رب کے محبوب سے کچھ عرض کرنا ہو تو صدقہ دینا واجب تھا(مگر اب یہ حکم نہیں)۔ حضور سے کلام کرنا بھی اعلیٰ عبادت ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص653) (12)بعض بزرگوں کو دیکھا گیا کہ وہ مدینہ مُطَہَّرہ کی حاضری کے بعد یَکْدَم گناہ چھوڑ دیتے ہیں بڑے مُتَّقِی و پرہیزگار بن جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تقویٰ اس حاضری کی نعمت کا شکریہ ہے۔ایسے لوگ دین و دنیا میں کامیاب ہیں، ان زائرین کی آنکھوں کی زیارت بھی عبادت ہے۔ شعر: جِنہاں اکھیاں دلبر ڈِٹھا اوہ اکھیاں تک لَئیاں توں مِلئیں تاں ساجن مِلیا ہن آساں لگ پَئیاں (تفسیر نور العرفان،ص863)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن