Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)
            
(4) اچھی عادت اچھی صورت سے افضل ہے۔(تفسیر نور العرفان،ص641)

سُوْرَۃُ الْوَاقِعَۃ“ سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

*مُقَرَّبین ( اللہ پاک کے بہت ہی زیادہ نیک بندوں)کو نامۂ اعمال دیئے ہی نہ جائیں گے، نہ دائیں ہاتھ میں نہ بائیں میں، ان کا حساب کوئی نہیں۔ ایسے ہی بچے کہ ان کے پاس اعمال کوئی نہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو بے حساب جنّت میں جائیں گے۔ (تفسیر نور العرفان،ص645)

سُوْرَۃُ الْحَدِیْدْ “ سے حاصل ہونے والی 7 خوبصورت باتیں

(1)حضور ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم )اول مخلوق ہیں اور آخر میں ظاہر ہوئے، نورِ محمدی سب پر ظاہر ، حقیقتِ محمدیہ تک کسی عقل کی رسائی نہیں، حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) ہر مومن و کافر کو جانتے پہچانتے ہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص861) (2) عوام کے ساتھ رب کا علم وقدرت ہے خوّاص کے ساتھ اس کی رحمت ، دشمنوں کے ساتھ اس کا غضب ۔ (تفسیر نور العرفان،ص646) (3) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ہی سب سے پہلے اسلام قبول کیا، سب سے پہلے راہِ خدا میں خیرات کی، سب سے پہلے حضور ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم )کی خدمت کی۔(تفسیر نور العرفان، ص861) (4) قَرْضِ حَسَن وہ ہے جو خوش دِلی کے ساتھ دیا جائے، مقروض سے نفع نہ لےاورتقاضا نہ کرے۔ (تفسیر نور العرفان،ص647) (5) بندہ اور مولیٰ میں نفع سود نہیں، رب نے قرض پر زیادہ عطا کا وعدہ فرمایاہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص647) (6) مومن کا دنیا میں، مرتے وقت، قبر میں، میدانِ محشر میں آرام اور خوشی و خرمی اس

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن