Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)
            
موسیٰ علیہ السّلام کے زمانہ میں تھی جن سے آپ نے مقامِ اَریحا میں جنگ کی۔(تفسیر نور العرفان،ص858) (6) قرآن سُن کر رونا محبوبوں کا طریقہ ہے، اس پر ہنسنا کُفّار کی علامت۔ (تفسیر نور العرفان،ص635) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

سُوْرَۃُ الْقَمَرْ “سے حاصل ہونے والی 2 خوبصورت باتیں

(1) قرآن صرف یاد کرنے کے لیے آسان ہے، مسائل نکالنے کے لیے آسان نہیں ورنہ اس کی تعلیم کے لیے حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) تشریف نہ لاتے اور رب حضور کو قرآن نہ پڑھاتا۔(تفسیر نور العرفان،ص636) (2) ہر زمانہ میں اتنے لوگوں کا قرآن حِفْظ کرنا فرض ہے، جس سے قرآن شریف کا تواتر قائم رہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص636)

سُوْرَۃُ الرَّحْمٰنْ “سے حاصل ہونے والی 4 خوبصورت باتیں

(1)ہمارے حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کو قُربِ حُضوری(یعنی اللہ پاک کی نزدیکی کا شرف) دنیا میں بھی حاصل تھا۔آپ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) فرماتے ہیں :میں اپنے رب کے پاس شب گزارتا ہوں وہ مجھے کھلاتا پلاتا ہے ۔ (بخاری، 1/646، حدیث:1965)(تفسیر نور العرفان،ص638) (2) مہربان استاد سعادت مند شاگرد کوسب کچھ پڑھا دیتا ہے۔(تفسیر نور العرفان،ص638) (3) جنّت میں سب متقی ہوں گے مگران میں بھی پردہ ہوگا، پردہ اللہ کی وہ نعمت ہے جو جنّت میں بھی ہوگی، بلکہ جنّت کے مکانات درو دیوار صرف پردے کے لیے ہوں گے نہ کہ چوروں سے حفاظت و سردی گرمی و بارش وغیرہ سے بچنے کے لیے کہ وہاں یہ نہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص860)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن