Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-8) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:8)
            

سُوْرَۃُ الْمُزَّمِّلْ “سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

* شروعِ اسلام میں نمازِ تہجد واجب یا فرض تھی۔(تفسیر نور العرفان،ص873)

سُوْرَۃُ الْمُدَّثِّرْ “سے حاصل ہونے والی ایک خوبصورت بات

*دوزخ سے ڈر کر لوگ ایمان و تقویٰ و عرفان اختیار کرتے ہیں یہ خوف ہی انسان کو سیدھا کرتا ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص873)

سُوْرَۃُ الدَّہْر “سے حاصل ہونے والی 05 خوبصورت باتیں

(1)اپنا مرغوبِ طبع(یعنی پسندیدہ) کھانا خیرات کرنا چاہیے، اسی لیے فاتحہ میں میت کا مرغوب کھانا خیرات کرتے ہیں نیز اپنی زندگی ، تندرستی میں خیرات کرتے ہیں جبکہ خود کو بھی ضرورت ہوتی ہے، تندرستی کا صدقہ افضل ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص874) (2)بعض علما و مشائخ اپنے شاگردوں اور مریدوں سے بھی کوئی دنیاوی عوض کی امید نہیں رکھتے، فرماتے ہیں :علم روحانی غذا ہے اس کی خیرات بھی محض رضائے الٰہی کے لیے کرنی چاہیےمگر شاگرد اور مرید کو شکریہ اور خدمت ضروری کرنی چاہیے، احسان کا بدلہ احسان ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص874) (3)صبر چار طرح کا ہے: (1)اطاعت پر صبر (2)مَعْصِیَت سے صبر (3)صدمہ ٔاولیٰ پر صبر (4) آفات و مَصائب میں صبر۔ اہلِ بیتِ رسول میں یہ چاروں صبر پوری طرح موجود ہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص875) (4)حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کی مجلس شریف حلقہ سے ہوا کرتی تھی کہ وہ جنتی مجلسیں تھیں اب بھی ذکر کی، وعظ کی، کھانے کی مجلسیں گول حلقہ کی طرح(ہونی) چاہیئں،تاکہ ان پاک مجلسوں کی نقل ہوجائے۔ (تفسیر نور العرفان،ص696)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن