30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہیں۔
(تفسیر نور العرفان، ص400)
(4)زمین و آسمان کی ساری مخلوق حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کی نظر میں ہے اور سب کی عبادات و اعمال حضور دیکھ رہے ہیں۔ حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) خود فرماتے ہیں کہ مجھ پر تمہارے رُکوع سُجود، تمہارے خُشوع و خُضوع چُھپے نہیں۔ یعنی قیامت تک کے ہر مومن کی حرکت سے خبردار ہیں۔
(تفسیر نور العرفان، ص401)
(5)آگ کے کپڑے، کھولتے پانی کا غسل، کھولتا پانی پینا، لوہے کے گرزوں(ایک ہتھیار جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے ) سے مارپڑنا، کُفّار کا عذاب ہے۔ رب کریم مومنوں کو اس سے محفوظ رکھے گا۔ بعض گناہ گار مومن دوزخ میں اپنے گناہوں سے پاک و صاف ہونے جائیں گے، جیسے آگ میں گندا اور میلا سونا ۔
(تفسیر نور العرفان، ص807)
(6)آدم علیہ السّلام نے اَوّلاً کعبہ بنایا جو طوفانِ نوح کے وقت غائب ہوگیا، پھر حضرت ابراہیم علیہ السّلام کو تعمیرِ کعبہ کا حکم ہوا۔
(تفسیر نور العرفان، ص402)
(7)مسجدوں میں جھاڑو دینا، انہیں صاف سُتھرا رکھنا، وہاں کی زینت کرنا، سنتِ ابراہیمی اور اعلیٰ درجے کی عبادت ہے۔
(تفسیر نور العرفان، ص807)
(8)نبی کا معجزہ یہ بھی ہے کہ ان کی آواز مشرق و مغرب میں پہنچ جائےاور موجود و مَعْدُوم (ناموجود) سب سُن لیں۔ یہ کرامت بعض اولیا سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔
(تفسیر نور العرفان، ص807)
(9)حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) ہمیشہ مدینہ پاک میں قربانی کرتے تھے۔
(تفسیر نور العرفان، ص403)
(10)اسلام سے پہلے بھی دوسری اُمّتوں پر قربانیاں تھیں، یہ بڑی پرانی عبادت ہے۔
(تفسیر نور العرفان، ص808)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع