دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-4) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)

”سُوْرَۃُ الْحَجّ “سے حاصل ہونے والی 15 خوبصورت باتیں

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)
            
(10)حضرت سُلَیمان علیہ السّلام کے حُکم سے ہَوا چلتی تھی لہٰذا یہ کہا جاسکتا ہے کہ حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کے حُکم سے چاند پھٹا، سورج واپس ہوا، حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کے حکم سے بارشیں ہوئیں وغیرہ، یہ حُکم عطائے خدا وندی سے ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص395) (11) اپنی حاجت پیش کرنا بھی دعا ہے اور رب کی حَمْد و ثَنا بھی دعا ہے۔ دعا میں رب کی حَمْد ضرور کرنی چاہیے۔ (تفسیر نور العرفان، ص395) (12)جو مقبولُ الدُّعا ہونا چاہے وہ یہ تین کام کرے: (1) نیکیوں میں دیر نہ لگائے (2)ہر وقت رب سے دعائیں مانگے اور (3)رب کے حُضور عاجزی اور اِنکساری کرے۔ (تفسیر نور العرفان، ص396) (13) یاجُوج ماجُوج انسانوں کے دو قبیلے ہیں، اس قدر زیادہ ہیں کہ نو حِصّے یہ ہیں اور دَسْواں حِصّہ باقی سارے انسان ،جب وہ نکلیں گے تو تمام دریاؤں کا پانی پی جائیں گے۔ (تفسیر نور العرفان، ص807)

”سُوْرَۃُ الْحَجّ “سے حاصل ہونے والی 15 خوبصورت باتیں

(1) ماں کا پیٹ تمہارے لیے جائے قَرار(یعنی سکون حاصل کرنے کا مقام) نہ تھا عارضی مقام تھا۔ ایسے ہی دنیا جائے قَرار نہیں، جائے فرار بھاگ جانے کی جگہ ہے۔تمہیں ماں کے پیٹ میں بدن کامل کرنے (یعنی مکمل جسم بنانے)کو رکھا اور دنیا میں روح کامل کرنے کو ٹھہرایا۔ (تفسیرنورالعرفان، ص399) (2) جوانی بُلوغ سے لے کر تیس سال کی عمر تک ہے جس میں عقل کامِل ہوتی ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص399) (3)ایمان جنّت میں داخلے کا سبب ہے اور اعمال وہاں کی نعمتوں کا اور دَرَجات کا باعث

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن