دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-4) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)
            
(3)داڑھی ایک مُشْت ہونی چاہیے یعنی چار اُنگل جو پَکڑنے میں آسکے۔ یہی سُنّتِ انبیا ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص382) (4)قیامت میں کُفّار کی چَنْد کُھلی علامتیں ہوں گی:منہ کالا، آنکھیں نِیلی،ہاتھ بندھے ہوئے، نامَۂ اعمال بائیں ہاتھ میں جبکہ مومن کا حال اس کے بَرْعکس (یعنی اُلٹ)ہوگا، لہٰذا قیامت میں کافر مومن کی پہچان ہر شخص کو ہوگی۔ (تفسیر نور العرفان، ص383)

”سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءْ “سے حاصل ہونے والی 13 خوبصورت باتیں

(1) جو علانیہ طور پر( یعنی کُھلّم کُھلّا) حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کو اپنے جیسا بشر کہے وہ کُفار سے بَدتر ہے نیز نبی کو اپنے جیسا بشر کہنا تمام کفریات کی جَڑْ ہے، تمام کُفر اس کی شاخیں ہیں۔ (تفسیر نور العرفان، ص387) (2) دِینی اُمو ر سے بے عِلمی جُرم ہے، اِن کا سمجھنا فرض ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص389) (3) رب کریم ایمان کی بنا پر مومن گناہ گار سے بھی راضی ہے کیونکہ شفاعت گناہ گاروں کی بھی ہو گی۔ (تفسیر نور العرفان، ص389)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن