دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-4) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)

ضد کا علاج

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)
            
مُتَأثِّر ہونے والوں کو عقلی اور عام مسلمانوں کو نقلی(یعنی قرآن و حدیث سے)مثال دیتےہیں کہ اگر بندے نے تنقید کی عینک نہ پہنی ہو تو اَش اَش کراُٹھے۔یہ رسالہ آپ رحمۃُ اللہ علیہ کی مشہور تفسیر’’ نورُ الْعِرفان‘‘ کے حسین نِکات پر مشتمل ہے۔ اللہ پاک مفتی صاحب کے مزار پر رَحمت و اَنوار کی برسات فرمائے اور ہمیں ان کے فیضان سے مالامال فرمائے۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہُ علیهِ واٰلهٖ وسلّم

”سُوْرَۃُ الْکَہْفْ “ سے حاصل ہونے والی9 خوبصورت باتیں

(1)صوفیا کی اصطلاح میں نیک عمل وہ ہیں جو اللہ رسول کی رضا کے لیے کیے جائیں لہٰذا ریا کی نماز بَدعملی ہے اور اللہ کی رضا کے لیے کھانا پینا، سونا جاگنا بھی نیکی ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص353) (2) ربِّ کریم حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ) پر ایسا مہربان ہے کہ ماں باپ بھی اپنی اولاد پر ایسے مہربان نہیں ہوتے کہ وہ اپنے محبوب کی ہر حالت قَلْبی(ہر معاملے)کی ہر وقت خبر گیِری فرماتا ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص798) (3)صالحین کے قُرْب میں مسجد بنانا بہتر ہے کہ وہاں نماز زیادہ قبول ہوتی ہے ۔ (تفسیر نور العرفان، ص356) (4)حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کو صالح، غریب بڑے پیارے اور محبوب ہیں کیونکہ ان کے دل ٹوٹے ہوئے ہیں اور محبوب ٹوٹے دِلوں کی آس ہیں۔ (تفسیر نور العرفان، ص800)

ضد کا علاج

(5) جو دَلائِل اور سمجھانے سے نہ مانے وہ جوتے کھانا چاہتا ہے، ضد کا علاج صرف عذابِ الٰہی ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص360)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن