دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-4) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)

عاشقِ صادق مفتی احمدیارخان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)
            
پُر کیف اور نور بار فضاؤں میں اپنی زندگی کے حسین اَیّام گُزارے، دل میں یہ خواہش مچلنے لگی کہ کاش! کوئی ایسی صورت نکل آئے کہ ہمیشہ کے لئے اسی پاک سرزمین پر رہنا نصیب ہو جائے۔ مسجدِ نبوی شریف کے قریب رہنےوالے ایک صاحِب کو خواب میں حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ و سلم کی زیارت نصیب ہوئی اور یہ حکم ملا: ’’احمد یار خان سے کہو کہ وہ گجرا ت جائیں اور تفسیر کا کام کریں ۔‘‘ آپ رحمۃُ اللہ علیہ تک جب یہ پیغام پہنچا یا گیا تو آپ رحمۃُ اللہ علیہ بےحد خُوش ہوئے اور فرمانے لگے: بارگاہ ِرسالت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے یہ حکم ملا ہے کہ گجرا ت جاؤ! تو اَب گجرات ہی میرے لئے مدینہ ہے۔ (حیات سالک، ص127ملخصاً) مدینے کا کچھ کام کرنا ہے سَیِّد مدینے سے میں اس لئے جا رہا ہوں

عاشقِ صادق مفتی احمدیارخان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ

حکیمُ الاُمَّت، سچےّ عاشقِ رسول، عالمِ باعمل، صُوفیِ باصَفا، مفسرِ قرآن حضرتِ مفتی احمد یار خان رحمۃُ اللہ علیہ کے مبارک نام سے کون سا عاشقِ رسول مُتعارِف نہیں؟ اللہ پاک نے دُنیا بھر میں مفتی صاحب کو اور آپ کی کتابوں اور تفسیر وں کو مَقْبُولِیَت عطافرمائی ہے اور مَقْبُولِیَت کیوں نہ ہو کہ تفسیر لکھنے کا حکم تو آپ کو بارگاہ ِرسالت سےہوا۔ مفتی صاحب کی مشہور دو تفاسیر ہیں : (1) تفسیرِ نُورُ العرفان (2) تفسیرِ نعیمی(یہ مکمل تفسیر مفتی صاحب کی نہیں ہے، 11 پاروں کی تفسیر لکھنے کے بعدآپ رحمۃُ اللہ علیہ کاانتقال ہوگیا۔) حضرتِ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ اپنے وقت کے بہت بڑے عالِمِ دین اور مُحَدِّث تھے۔ آپ کی تحریرات و تصنیفات پڑھیں تو ایسا لگتاہے گویا ہَر ہَر سطر( یعنی لائن ) سے عشقِ رسول کے چشمے پھوٹ رہے ہوں۔تفسیرِ قرآن ہو یا حدیث کی شرح، مفتی صاحب شانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بیان کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔عقلی دلائل سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن