30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نقصان کی چیزیں جانتے پہچانتے ہیں اپنا گھر پہچانتے ہیں مگر کُفّار یہ کچھ بھی نہیں جانتے۔
(تفسیر نور العرفان، ص437)
(9)باپ کے نُطفے سے ہَڈّی اور ماں کے نُطفے سے گوشت بنتا ہے،اِسی لیے نسب باپ سے ہے نہ کہ ماں سے۔
(تفسیر نور العرفان،ص438)
(10)قرآنی احکام سمجھنے میں عقل سے یا تقلید سے کام لو اور صاحبِ قرآن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی غلامی میں عقل کو ترک کرو۔
(تفسیر نور العرفان،ص440)
(11) دینی پیشوائی (یعنی منصب)مانگنا مَحْبوب ہے۔ دُنیاوی سرداری بھی بَوقتِ ضرورت مانگنا جائز ہے جبکہ نفس کے لیے نہ ہو۔
(تفسیر نور العرفان،ص440)
نور العرفان کے مدنی پھولوں پر کام کا انداز
”تفسیرِنور العرفان“ سے مدنی پھولوں کے رسائل تیار کرنے کے لئےنعیمی کُتُب خانے کا مَطبوعہ نسخہ، نمبر(N163) پرکام کیا گیا ہے۔نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے نام اور لقب شریف کے ساتھ دُرودِپاک ، انبیائے کرام علیہمُ السّلام کے ساتھ سلام ، صحابۂ کرام ( رضی اللہُ عنہم ) اور اولیائے کرام ( رحمۃُ اللہ علیہم )کے ذکر کے وقت ترضّی و تَرحِیم (یعنی رضی اللہُ عنہ اور رحمۃُ اللہ علیہ ) کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہر مدنی پھول کے بعد حوالہ دیا گیا ہے ۔مشکل الفاظ کے معنی بریکٹ میں پیش کئے گئے ہیں اور بعض مقامات پر مشکل الفاظ کے تلفظ اور اعراب
کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ضرورتا ً انگریزی الفاظ بھی شامل کئے گئے ہیں۔ پُرانی اُردو کے بعض الفاظ یا جملوں کو مُروَّجَہ(یعنی آج کل بولی جانے والی )اُردو کے اعتبار سے کچھ آسان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ چند مقامات پر مشکل مدنی پھولوں کو خلاصۃ بیان کیا گیا ہے، کچھ مقامات پر اقوال کی ہیڈنگز دی گئی ہیں تاکہ پڑھنے والوں کے لئے اقوال کی اہمیت مزید بڑھے۔ مفتی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع