دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-4) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)
            
(تفسیر نور العرفان، ص812) (4)دوزخ میں عقل و حَواس ، دیکھنا سُننا، سب کچھ ہے، وہ مومن و کافر کو پہچانتی ہے اسی لیے کفّار کو دیکھ کر غصہ اور غضب کرے گی اور مسلمانوں کو دیکھ کر اُن پر سَرْد (یعنی ٹھنڈی) ہو جائے گی۔ (تفسیر نور العرفان،ص434) (5)گناہ گار مومن دوزخ سے جَلے ہوئے کوئلے کی شکل میں نکالے جائیں گے پھر جنّت کے پانی سے وہ ایسے اُگیں گے جیسے کھیت میں سَبْزَہ۔ (تفسیر نور العرفان،ص434) (6) ہماری عبادات اور نبی کی عبادات میں زمین و آسمان کا فرق ہے، جہاز کے مسافر پار لگنے کے لیے جہاز میں بیٹھتے ہیں اور جہاز کا کپتان پار لگانے کے لیے، اسی لیے مسافر کرایہ دے کر اور کپتان تنخواہ لے کر سوار ہوتے ہیں۔اسلام کی کشتی میں نبی اور اُمّتی سب سوار ہیں مگر ہم پار لگنے کو، نبی پار لگانے کو۔ (تفسیر نور العرفان،ص434) (7)وسیلے کا انکار کرنا کُفّار کا شیوہ(یعنی طریقہ) ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص435) (8)جس عقل سے اللہ رسول کی پہچان نہ ہو وہ بے عقلی ہے۔ ان کی پہچان محض عقل سے نہیں ہوتی بلکہ رب کے فضل سے ہوتی ہے۔دیکھو حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کو پتھروں، سوکھی لکڑیوں نے پہچان لیا اور نہ مانا تو اَبوجہل نے۔ یہ لوگ جانوروں سے بَدتر اس لیے ہوئے کہ جا نور رب کی تسبیح کرتے ہیں، چارہ دینے والے مالک کی پہچان و اِطاعت کرتے ہیں،نفع

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن