دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 85 Madani Phool (Qist-4) | تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)

”تفسیرِ نورُالعرفان“ سے 85 مدنی پھول(قسط :4)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 85 مدنی پھول (قسط:4)
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

”تفسیرِ نورُالعرفان“ سے 85 مدنی پھول(قسط :4)

دُعائے عطّار: یاربَّ المصطفٰے!جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”تفسیرِ نورُ العرفان“ سے 85 مدنی پھول (قسط:4) پڑھ یا سُن لے اُسے دنیا و آخرت کی بھلائیوں سے مالا مال فرما اور اُس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرمادے۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہُ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

حضرتِ عبدُالرَّحمٰن بن عَوف رضی اللہُ عنہ سے روایت ہے کہ بی بی آمِنہ کے لال صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ایک مرتبہ باہَرتشریف لائے تو میں بھی پیچھے ہولیا ۔آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ایک باغ میں داخِل ہوئے اورسجدہ میں تشریف لے گئے ۔ سجدے کواتناطویل کردیا کہ مجھے اندیشہ ہوا کہیں اللہ پاک نے رُوحِ مبارَکہ قبض نہ فرمالی ہو۔چُنانچِہ میں قریب ہوکر بغور دیکھنے لگا ۔ جب سرِ اقدس اُٹھایا تو فرمایا:” اے عبدالرحمن ! کیاہوا؟“ میں نے اپنا خَدْشَہ ظاہِر کردیا تو فرمایا: ”جبرئیلِ امین نے مجھ سے کہا :“کیا آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو یہ بات خوش نہیں کرتی کہ اللہ پاک فرماتاہے کہ جوتم پر دُرُودِ پاک پڑھے گا میں اس پر رَحمت نازِل فرماؤں گا اور جو تم پر سلام بھیجے گا میں اُس پر سلامتی اُتاروں گا۔ (مسند امام احمد ،1/406،حدیث: 11662) زمانے والے ستائیں، دُرودِ پاک پڑھو جہاں کے غم جو رُلائیں، دُرودِ پاک پڑھو صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

مدینے سے گجرات جانے کا حکم

مشہور مفسر قرآن حضرتِ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ سات مرتبہ حَرَمین شَرِیفین کی زیارت سے مُشرَّف ہوئے۔ ایک مرتبہ حج کے بعد لمبےعرصے تک مدینۂ منوّرہ کی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن