Tafseer e Noor ul Irfan Se 100 Madani Phool (Qist-7)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 100 Madani Phool (Qist-7) | تفسیر نورالعرفان سے 100 مدنی پھول (قسط:7)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 100 مدنی پھول (قسط:7)
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

تفسیر ِنُورالعرفان “سے 100 مدنی پھول(قسط:7)

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ” تفسیر ِنورُ العرفان‘‘ سے 100 مدنی پھول (قسط:7) پڑھ یا سُن لے اُسے اپنی اور اپنے آخری نبی ( صلی اللہ علیہ والہ و سلم ) کی سچی محبت نصیب فرما اور اسے ماں باپ اور خاندان سمیت بے حساب بخش دے۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلهٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : جس نے دن اور رات میں میری طرف شوق و مَحبّت کی وجہ سے تین تین مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دن اور اُس رات کے گناہ بخش دے۔ (معجم کبیر ، 18/362، حدیث: 928) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

سُوْرَۃُ الزُّمَر “ سے حاصل ہونے والی 14 خوبصورت باتیں

(1) راحت میں گُزَشتہ تکالیف کو یاد رکھ کر رب سے خوف کرنا مومنوں کی صِفَت ہے۔ (تفسیر نورالعرفان،ص552) (2) عابِد (یعنی عبادت کرنے والے)سے عالِمِ دین افضل ہے ملائکہ عابد تھے اور آدم علیہ السّلام عالِم، عابِدوں کو عالِم کے سامنے جُھکایا گیا۔ (تفسیر نورالعرفان،ص552) (3) جس جگہ تمہیں رب کی عبادت کی آزادی نہ ہو وہاں سے ایسی جگہ ہجرت کر جاؤ جہاں عبادت کی آزادی ہو غرضیکہ سب کچھ چھوڑ دو اللہ کی عبادت نہ چھوڑو۔ (تفسیر نورالعرفان،ص552 ملتقطاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن