Taaruf e Ihaata Mazarat e Khandan e Aala Hazrat Karachi
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Taaruf e Ihaata Mazarat e Khandan e Aala Hazrat Karachi | تعارفِ احاطہ مزاراتِ خاندانِ اعلیٰ حضرت کراچی

book_icon
تعارفِ احاطہ مزاراتِ خاندانِ اعلیٰ حضرت کراچی
            

پیدائش

حضرت مولانا حماد رضا خان نعمانی میاں رحمۃُ اللہ علیہ کی ولادت ابتدائے 1334ھ مطابق 1916ء کو بریلی شریف میں ہوئی۔ آپ کی تحنیک جد محترم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان نے اپنے دست شفقت سے فرمائی اور محمد نام رکھا۔ آپ کا دوسرا نام حماد رضا اور لقب نعمانی میاں تجویز کیا گیا۔آپ کی پیدائش کے دنوں میں بریلی میں طاعون کا مرض پھیلا ہوا تھا،آپ کی پیدائش اہل بریلی کے لیے نیک فال ثابت ہوئی، اگرچہ نعمانی میاں بھی اس مرض سے متأثرہوئے مگر چند مہینوں کے بعد اس مرض کا خاتمہ ہو گیا۔(1)

خاندان کا تعارف

آپ کا خاندان اپنی صفات وخدمات کی وجہ سے نہ صرف پاک وہند بلکہ دنیائے اسلام میں معروف ہے۔یہ خاندان افغانستان کے قندھاری بڑھیچ قبیلے سے تعلق رکھتا ہے۔ آپ کا شجرہ نسب اس طرح ہے: مولانا حماد رضا خان بن حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا خان بن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بن مفتی نقی علی خان بن مفتی رضا علی خان بن حافظ کاظم علی خان بن حضرت محمد اعظم خان بن فاتح بریلی محمد سعادت یار خان بن شجاعت جنگ محمد سعید اللہ خان قندہاری۔(2)
1حیات مفسر اعظم،ص 26، 27 ...مکتوبات امام احمدرضاخان بریلوی ،اختصارا،ص41، 42 2حیات اعلیٰ حضرت ،ص 2تا11

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن