30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہوئی۔ان کے بیٹے عمر رضا خاں اور بیٹی تنزیلہ خان ہیں۔
یزدانی میاں کی بیٹیوں میں سب سے بڑی صدف خان ہیں جن کی شادی فرحان احمد مسعود سے ہوئی۔ان کے دو بیٹے علی، اسعد اور بیٹی انجلا ہیں۔
دوسری بیٹی ثمن خان ہیں جن کا عقد نکاح سید نعیم الدین سے ہوا۔ان کے دو بیٹے سید حمزہ، سید مصطفی اور بیٹی سیدہ عنایہ ہیں۔
یزدانی صاحب کی سب سے چھوٹی بیٹی سارہ خان کی شادی سید راحیل حسین قریشی سے ہوئی،ان کے دو بیٹے سید جعفر اور سید شہیر ہیں۔
وفات وتدفین
یزدانی میاں ریٹائرڈ ہونے کے بعد اپنے بیٹے جواد رضا خاں کے ہاں اسلام آباد میں رہائش پذیر تھے۔ جولائی 2019ء میں اپنے عزیز واقارب سے ملنے کراچی آئے اور یہیں 10ذیقعدہ 1440ھ مطابق 14جولائی 2019ء کو بروز اتوار وفات پا گئے۔نمازجنازہ نبیرۂ صدر الشریعہ وصاحبزادۂ محدث کبیر مولانا عطاء المصطفی قادری(1) نے پڑھائی،تدفین
1نبیرہ صدر الشریعہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی کی پیدائش 14رجب1384ھ مطابق 19 نومبر 1964ء کو محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی اعظمی کے ہاں بمقام بڑا گاؤں ،مدینۃ العلماء گھوسی ،ضلع مؤ سابق اعظم گڑھ اترپردیش ہندمیں ہوئی اور بحالتِ سفرِ عمرہ طائف،عرب شریف میں بوجۂ ایکسیڈنٹ6شوال المکرم1445ھ مطابق 15،اپریل 2024ء کوشہادت پاگئے ۔تدفین حضرت عبداللہ بن عباس (رضی اللہ عنہما) قبرستان،طائف میں کی گئی ۔آپ فاضل جامعہ اشرفیہ مبارکپور، ہند، مریدمفتی اعظم ہند،خلیفہ تاج الشریعہ ،مدرس جامعہ امجدیہ کراچی ودارالعلوم صادق الاسلام لیاقت آباد، مفتی ورئیس امجدی دارالافتاء ،26کتب ورسائل کے مصنف اورشیخ طریقت تھے۔ (ماخوذازتذکرہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی ،مطبوعہ تاج الشریعہ فاؤنڈیشن کراچی)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع