Suraj Aur Chand Grahan
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Suraj Aur Chand Grahan | سورج اور چاند گرہن

book_icon
سورج اور چاند گرہن
            
ہوجاتا بلکہ چاندنی رات میں بھی خُدا کی پناہ مانگی جائے ۔ (لطائف المعارف، ص145)

سورج گرہن کے حوالے سے دلچسپ معلومات

سورج گہن کا سبب اہلِ ہیئت یہ بتاتے ہیں کہ چاند، سورج اور زمین کے درمیان حائل ہو جاتا ہے اور یہ صرف چاند کی اٹھائیس یا انتیس تاریخ کو ہو سکتا ہے، دوسری تاریخوں میں مُحال ہے اس لیے چاند کی دس یا چار یا چودہ کو سورج گہن ہونا محال ہے ۔ شارحِ بخاری حضرتِ علّامہ شریف الحق امجدی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتےہیں: عام عادت کی وجہ سے یہی صحیح ہے مگر اللہ پاک اس پر قادر ہے کہ وہ سورج گہن عام عادت کے بغیر لگا دے بلکہ میرا گمان یہ ہے کہ اس گہن کے لگنے پر لوگوں کا جو گمان ہوا کہ حضرت ِابراہیم رضی اللہ عنہ کے اِنتِقال شریف کی وجہ سے لگا ہے ،اسی وجہ سےاٹھائیس یا انتیس کے بجائے دس کو لگا تھا ۔ دس کو گہن لگنے کا کوئی سببِ عادی نہیں تھا تو لوگوں نے وہ گمان کیا۔ (نزہۃ القاری،2/625،تحت الحدیث:632)

سورج ،چاند اور ستارے

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! سورج اللہ کریم کی نعمت ہے ، اِس سے روشنی کے ساتھ ساتھ سردیوں میں دُھوپ حاصل کی جاتی ہے۔ سورج کی تَپِش (یعنی گرمی) سے فصلیں پکتی ہیں جو انسان کی غذا بنتی ہے۔ چاند بھی اللہ کریم کی نعمت ہے۔ سورج زمین سے کئی گنا زیادہ بڑا ہے باعتبارِ قُطْرسورج زمین سے 109 گنا بڑا جبکہ چاند زمین سے 14 گنا چھوٹا ہے اور زمین سے سورج اوسطاً 15 کروڑ کلو میٹر جبکہ چاند 4 لاکھ کلو میٹر دور ہے،سورج کی روشنی گرم جبکہ چاند کی روشنی ٹھنڈی ہوتی ہے ۔دن میں سورج اور رات کے اندھیرے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن