30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نظر نہیں آتا، شرعی اعتبار سے صرف گہرے سایے والے گہن پر ہی نماز ہے۔
غلط رسم ورواج
سورج گرہن اورچاند گرہن کے بارےمیں لوگوں کےمختلف عقائد و نظریات پائے جاتے ہیں، بعض مذاہب اِسے منحوس سمجھتے ہیں اور بعض کے نزدیک یہ اللہ پاک کے ناراض ہونے کی علامت ہے۔*کسی کا عقیدہ ہےکہ چاند اورسورج پہلے انسان تھے، انہوں نےبھنگیوں، چماروں سے کچھ قرض لیا اور ادا نہ کیا اس سزا میں انہیں گرہن لگتا ہے۔چنانچہ ہندوگرہن کے وقت بھنگیوں کو خیرات دیتے ہیں اور مانگنے والےبھنگی بھی کہتے ہیں کہ سورج مہاراج کا قرض چکاؤ۔(مراٰۃ المناجیح، 2/379) *اور کہیں گرہن کے بارے میں یہ خیال ہے کہ گرہن اس وقت لگتا ہے جب سورج کو بلائیں اور خوفناک جانور نِگل لیتے ہیں ، ایک ویب سائٹ سے لی گئی معلومات کے مطابق جب بھی چاند کوگرہن لگتا تو قدیم چین کے لوگ اکھٹے مل کے پوری قوت سے شور مچاتے تھے، ان کا عقیدہ تھا کہ چاند کو ایک بہت بڑا اژدھا کھا رہا ہے، ہمارا یہ شور چاند کو بچانے کی کامیاب کوشش ہے۔چاند گرہن اپنے وقت پر خَتْم ہوجاتا لیکن یہ لوگ اپنی کامیابی سمجھ کر اس کا جشن مناتے اور اگلی دفعہ پہلے سے زیادہ شور مچایاکرتے۔ * لوگوں کا ایک غَلَط خیال یہ بھی ہے کہ جب سورج یا چاند کو گرہن لگتا ہے تو حاملہ گائے، بھینس، بکری اور دیگر جانوروں کے گلے سے رسی یا زنجیر کھول دینی چاہئے تاکہ ان پر بُرا اثر نہ پڑے * بعض علاقوں میں گرہن کے وقت کمزور عقیدےوالے خودکو کمروں میں بند کرلیتے ہیں تاکہ بَقَوْل ان کے وہ گرہن کے وَقْت خارِج ہونے والی نقصان دہ لہروں سے بچ سکیں * بعض معاشروں میں جس دن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع