Suraj Aur Chand Grahan
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Suraj Aur Chand Grahan | سورج اور چاند گرہن

book_icon
سورج اور چاند گرہن
            
زمین کی سیدھ میں ایک ہی رخ پر سورج اور چاند اس طرح آجاتے ہیں کہ چاند آڑ بن جاتا ہے اور سورج کی روشنی کو زمین کے بعض حصّوں پر پہنچنے نہیں دیتا جس سے زمین والوں کو سورج کلی یا جزوی طور پر تاریک دکھائی دیتا ہے یہ سورج گرہن کہلاتا ہےاسی طرح سال میں عموماً دو مرتبہ زمین کے ایک طرف سورج اوردوسری طرف چاندایک سیدھ میں اس طرح آجاتے ہیں کہ زمین آڑ بن جاتی ہے اور سورج کی روشنی کو چاند پر کلی یا جزوی طور پر پہنچنے نہیں دیتی جس سے زمین والوں کو چاند کلی یا جزوی تاریک دکھائی دیتا ہے یہ چاند گرہن کہلاتا ہے۔

مکمل سورج گرہن

مکمل سورج گرہن اُس وقت لگتا ہے جب چاند کا فاصلہ زمین سے اِتنا کم ہو کہ جب وہ سورج کے سامنے آئے تو سورج مکمل طور پر چاند کے پیچھے چھپ جائے۔ اس میں سورج کے مکمل چھپ جانے کی وجہ سے کچھ اندھیرا ہو جاتا ہے اور دن کے وقت ستارے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کہتے ہیں ایک مقام پر زیادہ سے زیادہ سات منٹ چالیس سیکنڈ کے لیے ایسا ہو سکتا ہے۔ مگر عام طورپراس کا دورانیہ اس سے کہیں کم ہوتا ہے۔

چاندگرہن

جب زمین کے ایک جانب چاند اور دوسری جانب سورج آجائے(یہ عموماً چودہویں رات ( یعنی Full Moon )میں ہوتا ہے) تو بعض اوقات زمین کا سایہ جُزْوِی یاکُلّی چاند پر پڑتا ہے اور چاند تاریک نظر آنے لگتا ہے۔ اِسے چاندگرہن کہتے ہیں۔چاند گرہن کبھی جزوی اور کبھی کُلّی ہوتا ہے۔ جُزوِی کی دو قسمیں ہیں: پہلی گہرا سایہ(Umbral)، دوسری ہلکا سایہ (Penumbral) ، گہرے سایے والا چاند گہن نظر آتا ہےجبکہ ہلکے سایے والا چاند گہن

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن