Suraj Aur Chand Grahan
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Suraj Aur Chand Grahan | سورج اور چاند گرہن

book_icon
سورج اور چاند گرہن
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمطبِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

سورج اور چاند گرہن

دعائے عطّار:یا اللہ پاک! جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ ” سورج اور چاند گرہن “ پڑھ یا سُن لے اُسے اپنے پیارے پیارے سب سے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی خواب میں زیارت سے مُشرّف فرما اور اُسے بے حساب بخش کر جنّت الفردوس میں اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پڑوسی بنا ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

بارگاہ ِرسالت میں روزانہ حاضر ہوکر سلام عرض کرتے

مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت ِعلیّ المرتضیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں ہر روز سحری کے وقت حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوتا اور عرض کرتا: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللہ (نسائی،3/208،حدیث:1210) مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شَمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ظاہری زندگی مبارک میں سورج گرہن

صحابیِ رسول حضرتِ عبدُ اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ما سے رِوایت ہے کہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے زمانۂ مبارک میں (سخت گرمی کے دِنوں میں )سورج کو گِرہن لگا تو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے نماز پڑھی (دَورانِ نماز ہی نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم تھوڑا سا
1…دعوت اسلامی کا شعبہ ”علم فلکیات “ شعبان شریف 1431 ہجری مطابق 14 جولائی 2010 میں بنا، الحمدُ للہ!اس شعبے نے دنیا بھر کے 3500 شہروں کے اوقات نماز اور سحر و افطار کے نقشہ جات تیار کئے ہیں اور دعوت اسلامی کی مجلس I.T کے تعاون سے 20 سال قبل ایک سافٹ وئیر تیار کیا ،آپ اس ایپ میں دنیا کے تقریبا 27 لاکھ مقامات کے اوقاتِ نماز و سمتِ قبلہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہ QRکوڈ اسکین کریں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن