عموماً خانہ داری ہمارے معاشرے میں خواتین کے ذمے ہوتی ہے مثلاً کھانا پکانا ،کپڑے دھونا ،صفائی ستھرائی،بچوں کی پرورش وغیرہ ان مصروفیات کی بنا پر یہ شرعی احکام سیکھنے میں کوتاہی واقع ہوتی ہے عورتوں کے ضروری مسائل پر مبنی جامع اور اسلامی بہنوں بے حدمیں مقبول کتاب سنّی بہشتی زیور حاضر ہے مطالعہ کرکے علم دین کی برکات حاصل کیجئے۔
Publisher
Others
Publication date
Dec 23, 2016
Author
Khalil Milat Mufti Khalil Khan Qadri Barkati Qadas Sarah-ul-Aziz
Total Pages
610
ISBN No
Not Available
Category