Shukar Ki Barkatein
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shukar Ki Barkatein | شکر کی برکتیں

book_icon
شکر کی برکتیں
            
بہت زیادہ ہیں۔ ہم نہیں جانتے کہ کس بات پر اللہ پاک کا شکراداکریں،مسلسل ملنے والی نعمتوں پر یااس بات پرکہ اس نے ہماری برائیاں چھپا رکھی ہیں۔ (شکر کے فضائل، ص5 10)

جَلدبازی کی تعریف

…*سوچے سمجھے بغیر کوئی کام کرنا ”جلد بازی “کہلاتا ہے۔ اِسے عُجْلَت بھی کہتے ہیں۔ اگر انسان اپنے کاموں کو سوچ بچار اور غوروفِکر کے بعد شروع کرے تواسے تَوَقُّف (یعنی ٹھہراؤ)کہتے ہیں اور کام کو ٹھہر ٹھہر کر آرام سے کرنا تاکہ کام بہتر طریقے سے اَنجام کو پہنچے اسے تَحَمُّل وبُرْدْباری (اَ نَاۃٌ) کہتے ہیں۔ بیج کو پودا،پودے کو درخت اور درخت کو پھلدار بننے میں تھوڑا وَقت تو لگتا ہے۔ (جلد بازی کے نقصانات، ص11، 12)

اچھائی کو برائی اوربرائی کو اچھائی سمجھنا

…*جب تک کسی کام میں بَصیرت(یعنی آگاہی) حاصِل نہ ہو تواُس میں جلد بازی نہیں کرنی چاہئے ۔کیونکہ جلد بازی میں انسان اچھائی کو برائی اوربرائی کو اچھائی سمجھتاہے۔ (جلد بازی، ص14 ،15 ملتقطا) …*عربی مقولہ ہے: ” اِنْ لَّمْ تَسْتَعْجِلْ تَصِلْ “ یعنی اگر تم جلد بازی نہیں کرو گے تو اپنی مَنزلِ مقصود کو پہنچ جاؤ گے۔(جلد بازی کے نقصانات، ص17) …*جوآدمی تجربات سے فائدہ نہ اُٹھائے وہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ (جلد بازی کے نقصانات، ص18) …*جلدبازی کو اُمُّ النَّدَامَۃِ (یعنی ندامت کی ماں) کہا گیا ہے ۔(جلد بازی کے نقصانات، ص18)

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ملتی جلتی نَماز

…*حضرتِ اما م مالک نے حضرتِ عمربن عبدالعزیز رحمۃُ اللہ علیہ ما کے پیچھے نماز پڑھی انہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن