دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shareer Jinnat Ko Badi Ki Taqat Kehna Kaisa? | شریر جنات کوبدی کی طاقت کہنا کیسا؟

book_icon
شریر جنات کوبدی کی طاقت کہنا کیسا؟

واٰلہٖ وَسَلَّم

عمل کا ہو جذبہ عطا یاالٰہی

گناہوں سے مجھ کو بچا یاالٰہی

میں پانچوں نَمازیں پڑھوں باجماعت

ہو توفیق ایسی عطا یاالٰہی (وسائلِ بخشش)

جلد بیدار ہونے کا ایک  رُوحانی نسخہ یہ ہے کہ سُورۂ کَہف کی آخری چار آیتیں ([1]) یعنی (اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا) سے ختم سُورہ  تک رات میں یا صُبح جس وقت جاگنے کی نیّت سے پڑھیں آنکھ کُھلے گی۔ ( اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ)  ([2])

بےوقت نیند آنے کی وجہ مَع عِلاج

سُوال:بے وقت نیند آنے کی کیا  وجہ ہے؟نیز اس کا عِلاج بھی اِرشاد فرما دیجیے۔

جواب: بےوقت نیند عُمُوماً جگر اور گُردے کی خرابی کی وجہ سے آتی ہے۔اس کا عِلاج یہ ہے کہ ”ایک گلاس پانی (نیم گَرْم ہو تو زیادہ بہترہے اس)میں ایک چمچ شَہْد ملا کر نَہار مُنہ (یعنی صبح کچھ کھا نے سےقبل) اور روزہ ہو تو اِفطار کے وقت بِلا ناغہ مستقل استعمال کیجیے موٹاپے اور بَہت سی بیماریوں بالخصوص پیٹ کے اَمراض سے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ حفاظت ہو گی۔  بہتر یہ ہے کہ اس میں ایک ورنہ  آدھا لیموں بھی نچوڑ لیا کریں تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ  فَوائد زائد ہو جائیں گے۔اگر مطالعہ کرتے کرتے یا اِجتماع وغیرہ میں بیٹھے بیٹھے بے وقت نیند چڑھتی ہو گی تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اس سے بھی نَجات ملے گی۔“ ([3])اس علاج کے لیے کوئی وقت مقرّر نہیں ہے لیکن بہتر وقت نہار مُنہ ہی پینا ہے۔ کوئی بھی علاج شروع کرنے سے قبل اپنے مُعالج سے ضرور مشورہ کر لیجیے۔   

٭٭٭٭٭٭

 



[1]    سُورۂ کَہف کی آخری چار آیات یہ ہیں: (اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنّٰتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًاۙ(۱۰۷)خٰلِدِیْنَ فِیْهَا لَا یَبْغُوْنَ عَنْهَا حِوَلًا(۱۰۸)قُلْ لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمٰتِ رَبِّیْ لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ اَنْ تَنْفَدَ كَلِمٰتُ رَبِّیْ وَ لَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهٖ مَدَدًا(۱۰۹)قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ-فَمَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ رَبِّهٖ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖۤ اَحَدًا۠(۱۱۰))

[2]     شجرۂ قادرِیّہ رضویہ ضیائیہ عَطّارِیّہ ،  ص۳۲ مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی   

[3]     فیضانِ سُنَّت ،  ١ / ٧٢٢مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن