دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e khatoon e Jannat | شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

book_icon
شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

        پیاری پیاری اسلامی بہنو! یہ پڑھ کر آپ کابھی ذہن بن رہا ہو گا کہ بے پردگی، نمازوں  میں  سستی، فلموں  ڈراموں  ، گانے باجو ں  وغیرہ وغیرہ تمام گناہوں  سے توبہ کرلینی چاہئے اور راہِ سنّت پر آکر نمازوں  کی پابندی ، تہجد، تلاوت اور ذکرو درود میں  اپنے شب وروز صرف کرنے چاہئیں ۔ لیکن جیسے ہی یہ کتاب رکھیں  گی تو شیطان آپ کو یہ سب کچھ بھلا نے کی کوشش کرے گااور (مَعَاذَ اللہ)بعض نادان اسلامی بہنیں  پھر گناہوں  میں  مبتلا ہو جائیں  گی۔ اگر آپ واقعی نیک بننا چاہتی ہیں  تو دعوتِ اسلامی کے مدَنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہئے۔ ہفتہ وار اجتماع میں  ہر ہفتے شرکت کا ذہن بنائیے اور مکتبۃ المدینہ سے مدَنی انعامات کا رسالہ حاصل فرمائیے اور روزانہ فکرِ مدینہ کرتے ہوئے اپنی یہاں  کی ذمّہ دار کو جمع کروانے کا معمول بنا لیجئے،اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ! اس کی برکت سے پابندِ سنّت بننے، گناہوں  سے نفرت کرنے اور ایمان کی حفاظت کے لیے کُڑھنے کا ذہن بنے گا۔ ہر اسلامی بہن اپنا یہ مدَنی ذہن بنائے کہ ’’مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں  کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ‘‘ اپنی اصلاح کی کوشش کے لئے مدَنی انعامات پر عمل اور ساری دنیا کے لوگوں  کی اصلاح کی کوشش کے لئے اپنے محارم کو مدَنی قافلوں  میں  سفر کروانا ہے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ

اللہ کرَم ایساکرے تجھ پہ جہاں  میں

اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو !

(وسائلِ بخشش از امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ، ص۱۹۳)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!              صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

 

فرمانِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: اچھی نیت انسان کو جنت میں  داخِل کرے گی۔(الجامع الصغیر، ص۵۵۷، الحدیث۹۳۲۶)

علمائے کِرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام فرماتے ہیں :مخلص وہ ہے جو اپنی نیکیاں  ایسے چھپائے جیسے اپنی برائیاں  چھپاتا ہے۔(الزواجر عن اقتراف الکبائر، ج۱، ص۱۰۲)

 

بیان نمبر4

خاتونِ جنّت

 کا

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن