دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e khatoon e Jannat | شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

book_icon
شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

ساتھ تحریری صورت میں  پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہی ہے ۔ اس کی پہلی کڑی زیرِ نظر کتاب ’’شانِ خاتونِ جنّت‘‘ ہے۔

            بارگاہ ربُّ العزت میں  دعا ہے کہ اس سعی ٔ سعید کی تکمیل میں  معاون تمام اسلامی بھائیوں  کی کاوشیں  اپنی عالی بارگاہ میں  قبول ومنظور فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

            کتاب’’شانِ خاتونِ جنّت‘‘ کو خود بھی مکمَّل پڑھئے اور دِیگر مسلمانوں  کو بھی اس کے مطالعہ کی تَرغِیب دے کر نیکی کی دعوت کو عام کرنے کا ثواب کمائیے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ ہمیں  ’’اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں  کی اِصلاح کی کوشش‘‘ کرنے کے لئے مَدَنی انعامات پر عمل اور مَدَنی قافلوں   کا مسافر بنتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور دعوتِ اسلامی کی تمام مَجالِس بَشُمُول مجلس المد ینۃ العلمیۃ کو دن گیارہویں  رات بارہویں  ترقی عطا فرمائے۔  

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

شعبہ فیضانِ صحابِیّات (سردار آباد )

مجلس المدینۃ العلمیۃ(دعوتِ اسلامی)

  ۲۲صفر المظفر ۱۴۳۴ھ بمطابق5 جنوری 2012ء

٭٭٭٭٭٭

فرمانِ مصطفٰے صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم: اے لوگو! میں  نے تم میں  دو چیزیں  چھوڑی ہے کہ جب تک تم ان کو تھامے رہو گے گمراہ نہ ہو گے، اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ  کی کتاب اور میری عترت یعنی اہلِ بیت۔(سنن الترمذی، ص۸۵۸، حدیث۳۷۹۲)

 

 

 

 

 

بیان نمبر  (1)

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن