30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مدنی چینل کی مہم ہے نفس و شیطاں کے خلاف
جو بھی دیکھے گا کریگا ان شاء اللہ اِعتراف
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
بیان نمبر9
خاتونِ جنّت
کے فاقے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
صحابی ٔ رسول حضرتِ سیِّدُنا جابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْـــہ کے والِدِ گرامی حضرتِ سیِّدُنا سَمُرَہ سُوَائی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْـــہ رِوایت فرماتے ہیں کہ ہم سرکارِ عالی وقار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دربارِ گُہربار میں حاضِر تھے کہ ایک شخص حاضِر ہو کر عرْض گُزار ہوا: یارسولَ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! بارگاہِ رَبِّ لَمْ یَزَلمیں سب سے اچّھا عمَل کون سا ہے؟ تو محبوبِ خدا، سروَرِ انبیاء، شاہِ ہر دوسَرا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرشادفرمایا: ’’سچ بولنا اور امانَت ادا کرنا۔‘‘ (راویٔ حدیث حضرتِ سیِّدُنا سَمُرَہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْـــہ فرماتے ہیں :) میں نے عرْض
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع