دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e khatoon e Jannat | شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

book_icon
شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

کا

 پردے کا اِہتِمام

 

 

 

 

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

خاتونِ جنّت کا پردے کا اِہتِمام

دُرُود شریف کی فضیلت

        حضرتِ سیِّدُنا امام شمس ُ الدِّین محمد بن عبدُ الرَّحمن سَخاوِی شافِعی عَلَــیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الشَّافِی نقْل فرماتے ہیں  : حضرتِ سیِّدُنا شیخ شِبلی عَلَــیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں  : میرا ایک پڑوسی فوت ہو گیا میں  نے اُسے خواب میں  دیکھا اور پوچھا: ’’مَا فَعَلَ اللہُ بِکَ یعنی  اللہ عَزَّوَجَلَّ  نے تیرے ساتھ کیا مُعامَلہ فرمایا؟‘‘ اُس نے کہا: اے شِبلی! مجھ پر بَہُت بڑی مصیبتیں  آئیں  حتّٰی کہ سُوال کے وقت میری زبان بند ہو گئی میرے دل میں  خیال آیا کہ مجھ پر یہ آزمائش کہاں  سے آئی، کیا میری موت اسلام پر نہیں  ہوئی؟ تَو نِدا آئی کہ یہ پریشانیاں  دُنیا میں  زبان کی غفلت کی وجہ سے ہیں ۔ اِسی دوران جب( عذاب کے) فِرِشتے میرے قریب آنے لگے تَو ایک خوبصورت عُمدہ خوشبو والا شخْص میرے اور فِرِشتوں  کے درمیان حائل ہو گیا اور اُس نے مجھے جوابات یاد کروائے جو میں  نے فِرِشتوں  کے سامنے پیش کر دئیے (تَو میری جاں  بخشی ہو گئی)۔ میں  نے اُس (نورانی) شخص سے پوچھا: اللہ عَزَّوَجَلَّ  آپ پر رَحم فرمائے!آپ کون ہیں  ؟ اُس نے کہا: میں  ایک ایسا شخص ہوں  جس کوتیرے نبیِّ اَقدَس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پر بکثرت دُرُودِ پاک پڑھنے کی وجہ سے پیدا کیا گیا ہے۔ اب مجھے تمہاری ہر تکلیف پر مدَد کرنے کا حکْم دیا گیا ہے۔ (اَلْقَوْلُ الْبَدِیْع،الباب الثانی فی ثواب الصلاۃ علٰی رسولِ اللہ، ص۷۲۱)

          حضرتِ علَّامہ کِفایت  علی کافی  عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الشَّافِی فرماتے ہیں  :

نزْع میں  گور میں  قِیامت میں

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن