دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e khatoon e Jannat | شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

book_icon
شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!            صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

خاتونِ جنّت اور گھریلو کام کاج

          حضرتِ سیِّدُنا علیُّ المرتضیٰ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے فرمایا: حضرتِ سیِّدَہ فاطِمۃُالزَّہراء  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا  میرے پاس اپنے ہاتھ سے چکی پیستی تھیں  جس کی وجہ سے ہاتھوں  میں  نشان پڑھ گئے تھے اور خود پانی کی مشک بھر کر لاتی تھیں  جس کی وجہ سے سینہ پر مشک کی رسی کے نشان پڑ گئے تھے اور گھر میں  جھاڑو وغیرہ خود ہی دیتی تھیں  جس کی وجہ سے تمام کپڑے میلے ہو جایا کرتے تھے۔ (سُنَنْ اَبِیْ داود،کتاب الادب،باب فی التسبیح عند النوم، ص۷۹۰، الحدیث:۵۰۶۳)

          پیاری پیاری اسلامی بہنو! گھر کا کام کاج اپنے ہاتھوں  سے کرنا جگر گوشۂ تاجدارِ رسالت، خاتونِ جنّت، شہزادیٔ کونَین، اُمُّ الحسنین  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا  کی سنّتِ مبارَکہ ہے۔ اسلامی بہنیں  اپنے کام خود کریں  گی تو ان کا گھر خوشیوں  کا گہوارہ بن جائے گا۔ اپنے بچّوں  کے ابّو کے سونپے ہوئے کام بھی کریں  اور اپنی ساس کے سونپے ہوئے کام بھی کریں  امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنی بیٹی کی اسی طرح تربِیَّت فرمائی، چُنانچِہ دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃ المدینہ کے مَطْبُوعہ86 صفْحات پر مشتمل رِسالہ ’’سنّتِ نکاح‘‘ صفْحہ48 پر شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت، بانی دعوتِ اسلامی حضرتِ علاَّمہ مولانا ابوبلا ل محمد الیاس عطّارؔ قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حوالے سے منقول ہے:


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن