دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e khatoon e Jannat | شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

book_icon
شانِ خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالٰی عنہا

کیا۔ مجھے بھی شرکت کی دعوت دی گئی۔   ’’قبر کی پہلیرات‘‘ سن کر میرا دل پہلے ہی چوٹ کھاچکاتھا، چُنانچِہ میں  نے زندگی میں  پہلی باراِجتِماعِ ذکرو نعت میں  جانے کا ارادہ کیا۔ مگرمیری حَماقت کہ خوب میک اپ کر کے جدید فیشن کا لباس پہن کر اِجتِماع میں  گئی، ایک اسلامی بہن نے وہاں  سنّتوں  بھرا بَیان فرمایا، جسے سُن کر میرے دل کی دُنیا زَیر و زَبَر ہوگئی۔ بَیان کے بعدجب منقبت  ’’یاغوث بلاؤ مجھے بغداد بلاؤ‘‘ پڑھی گئی، اِس نے گویا گرم لوہے پر ہتھوڑے کا کام کیا! یوں  میں  دعوتِ اسلامی کے سنّتوں  بھرے اِجتِماعات میں  شریک ہونے لگی۔ مدَنی آقا کی دیوانیوں  کی صحبتوں  کی بَرَکت سے میرے دل میں  گناہوں  سے نفرت پیدا ہوئی، توبہ کی سعادت ملی۔ اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ ! میں  دعوتِ اسلامی کے مدَنی ماحول سے وابَستہ ہو کر نیکیوں  کی شاہراہ پر ایسی گامزن ہوئی کہ میں  وہی فیشن کی پُتلی جو کہ پہلے باہر نکلتے وقْت دوپٹا بھی ٹھیک طرح سے نہیں  اَوڑھتی تھی، کچھ ہی عرصے میں  مدَنی برقع پہننے کی سعادت پانے لگی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ ! آج میں  دعوتِ اسلامی کے مَدَنی کاموں  کی دُھومیں  مچانے کیلئے کوشاں  ہوں ۔

اللہ کرَم ایسا کرے تجھ پہ جہاں  میں

اے دعوتِ اسلامی تری دُھوم مچی ہو!

(وسائلِ بخشش از امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ، ص۱۹۳)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!              صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن