30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حاصل کرنے کےلئے قافلوں میں سفر کیجئے۔امامِ حسین رضی اللہ عنہ کو تلاوتِ قرآن کا بھی بڑا شوق تھا،اگر آپ دُرُست مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنا نہیں جانتے تو دعوتِ اسلامی کے مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کیجئے کہ یہاں مفت قرآنِ پاک کی تعلیم دی جاتی ہے ۔
اللہ پاک عاشورا کے عظیم دِن کی برکتوں سے ہمیں مالا مال فرمائے اور اس دِن کو اپنی عبادت میں گزارنےکی توفیق عطا فرمائے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع