30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پھر سات بار اِس دُعا کو پڑھ لیجئے :
سُبْحَانَ اللّٰہِ مِلْءَ الْمِیْزَانِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّضٰی وَزِنَۃَ الْعَرْشِ لَامَلْجَأَ وَلَا مَنْجَأَ مِنَ اللّٰہِ اِلَّا اِلَیْہِ ط سُبْحَانَ اللّٰہ ِ عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوَتْرِ وَعَدَدَ کَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ کُلِّھَا، نَسْئَلُکَ السَّلَامَۃَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ط وَھُوَ حَسْبُنَا وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ ط نِعْمَ الْمَولٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ ط وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ط وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَعَلَی الْمُؤ ْمِنِیْنَ وَالْمُؤ ْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ عَدَدَ ذَرَّاتِ الْوُجُوْدِ وَعَدَدَ مَعْلُوْمَاتِ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ط
اے عاشقانِ اَہْلِ بیت! عاشورا کا دِن حضرتِ امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا دِن ہے۔ امامِ حسین رضی اللہ عنہ کا ذوقِ عبادت بہت اعلیٰ دَرجے کا تھا۔ آپ نے شہادت سے پہلے بھی آخری وقت میں اللہ پاک کی بارگاہ میں سجدہ کیا لہٰذا آپ بھی نماز کی پابندی کیجئے۔ ہمیں امامِ حسین رضی اللہ عنہ سے محبت ہے اور محبت اِطاعت کرواتی ہے ،امامِ حسین رضی اللہ عنہ کی محبت میں ان کی اِطاعت کیجئے۔جس طرح انہوں نے اللہ پاک کی عبادت کی اس طرح ہمیں بھی اللہ پاک کی عبادت کرنی چاہیے۔انہوں نے کبھی نماز نہیں چھوڑی ،ہمیں بھی کبھی نماز نہیں چھوڑنی چاہیے۔نیت کیجئے کہ آئندہ ہماری کوئی نماز قضا نہیں ہو گی۔ پانچوں نمازیں پابندی کے ساتھ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اِشراق چاشت اور تہجد وغیرہ کے نوافل بھی پڑھیں گے۔
اگر آپ عاشورا کے دِن کے فضائِل و برکات اور عبادت کا ذوق وشوق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے۔ ہر جمعرات کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار ہونے والے اِجتماع میں شرکت کیجئے۔سنتیں سیکھنے اور دِینی تربیت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع