دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

دَرازیٔ عمر نصیب ہو گی

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
گا اور جس کی طرف رَحمٰن نظر فرمائے گا اُسے کبھی عذاب نہیں دے گا۔(1) اِس فرمان کو پیشِ نظر رکھئے اور رَحمتِ خداوندی کے اُمیدوار بن کر ہزار بار سورۂ اِخلاص پڑھ لیجئے ۔

دَرازیٔ عمر نصیب ہو گی

ہو سکے تو عاشورا کے دِن یہ دُعا پڑھ لیجئے کہ جو کوئی عاشورا کے دِن یہ دُعا پڑھے گا لمبی عمر پائے گا : سُبْحٰنَ اللّٰہ ِ مِلْ ءَ الْمِیْزَ انِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّضَا وَزِنَۃَ الْعَرْشِ لَا مَلْجَاءَ وَلَا مَنْجَا مِنَ اللّٰہِ اِلَّا اِلَیْہِ،سُبْحٰنَ اللّٰہِ عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوَتْرِ وَعَدَدَ کَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ وَ اَسْاَ لُہُ السَّلَامَۃَ بِرَحْمَتِہٖ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ وَصَلَّی اللہ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ اَجْمَعِیْن ۔ ترجمہ:میزان کے بھرنے،عِلم کےمنتہیٰ،مَبْلغِ رضا اور عرش کے وزن کے برابر اللہ کی پاکی ہے۔ پناہ گاہ اور مقامِ نجات اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ ہرجفت وطاق اور اللہ پاک کے تمام کامل کلمات کے برابر اس کی پاکی ہے۔ میں اللہ پاک سے سلامتی اور رَحمت کا سوال کرتا ہوں اور گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ اللہ پاک کی رَحمت ہو اپنی مخلوق میں سب سے بہتر محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر اور ان کی تمام آل پر۔(2)

دُعائے عاشورا

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت!عاشورا کے دِن”دُعائے عاشورا“کو ایک بار پڑھ لیجئے۔ دُعائے عاشورا پیشِ خدمت ہے :
[1] ……النور فی فضائل الایام والشھور ، ص124 ادارۃ البحوث۔ [2] …… لطائف اشرفی ، 2 / 227، 228 مکتبہ سمنانی فردوس کالونی کراچی ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن