دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
ایک بار اور سورۂ اِخلاص ( قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد ) تین تین بار پڑھئے پھر نماز سے فارغ ہو کر 100 بار سورۂ اِخلاص ( قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد ) پڑھئے۔اِس کی برکت سے گناہوں سے پاکیزگی حاصل ہو گی اور جنَّت میں بے اِنتہا نعمتیں ملیں گی۔(1) عاشورا کے دِن درج ذیل کام کیجئے اے عاشقانِ اَہْلِ بیت! عاشورا کے دِن درج ذیل کام بھی کیجئے : (1) والدین کا اِکرام کیجئے۔ (2)غصے پر قابو رَکھیے۔ (3) راستے سے تکلیف دہ چیز دور کیجئے۔ (4) نوافل کی کثر ت کیجیے۔ (5) فضولیات سے بچئے۔ (6) رِشتہ داروں سے ملاقات کیجئے۔ (7) قبروں کی زیارت کیجئے۔(8) خوشبو لگائیے۔(9) روزہ داروں کو اِفطارکروائیے۔ (10)قرآنِ پاک کی تلاوت کیجئے۔ (11) 70بار سبحانَ اللہ کا وِرد کیجئے۔ (12)یتیم کے سَر پر شفقت سے ہاتھ پھیرئیے۔ (13) ناراض مسلمانوں میں صلح کروائیے۔(14)عُلمائے دِین کی زیارت کیجئے۔(15) (ہو سکے تو)خوفِ خدا سے آنسو بہائیے۔(2) (16) عاشورا کے دِن ہی کو حضرتِ آدم علیہ السّلام کی توبہ قبول ہوئی (3) لہٰذا اِس دِن توبہ و اِستغفار کیجئے اور بارگاہ ِ الٰہی سے توبہ پر قائم رہنے کی بھیک طلب کیجئے۔ عاشورا کے دِن کے وَظائِف مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ،اَمِیرُالمؤمنین حضرتِ علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے : عاشورا کے دِن جو ہزار بار سورۂ اِخلاص پڑھے تو اس کی طرف رَحمٰن ( اللہ پاک) نظر فرمائے
[1] ……جنتی زیور، ص157 مکتبۃ المدینہ کراچی۔ [2] ……مرقع کلیمی،ص190 ماخوذاً۔ فرید بک سٹال اردو بازار لاہور۔ [3] …… مکاشفۃ القلوب، ص311 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن