دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

عاشورا کے دِن اَنبیائے کِرام کا روزہ

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            

عاشورا کے دِن اَنبیائے کِرام کا روزہ

(3) رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:عاشورا کا روزہ رکھو اس دِن اَنبیائےکِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام روزہ رکھتےتھے۔(1)

عاشورا کا روزہ ایک سال پہلے کے گناہ مِٹا دیتا ہے

(4)حضرتِ ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں:مجھے اللہ پاک پر گمان ہے کہ عاشورا کا روزہ ایک سال پہلے کے گناہ مِٹا دیتا ہے۔ (2)

عاشورا کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر

(5) رسولِ اَکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:عرفہ(یعنی نویں ذوالحجہ) کا روزہ دو سال کے روزوں کے برابر اور عاشورا کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے۔(3)

عاشورا کا روزہ رکھو اور یہودیوں کی مخالَفَت کرو

(6) اللہ پاک کے آخری نبی،مکی مدنی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:عاشورا کا روزہ رکھو اور اِس میں یہودیوں کی مخالَفَت کرو، اِس سے پہلے یا بعد میں بھی ایک دِن کا روزہ رکھو۔(4) لہٰذا جو عاشورا کے دِن روزہ رکھنا چاہے تو اُسے چاہئے کہ وہ 9محرم یا 11 محرم کا روزہ بھی رکھے تاکہ یہودیوں کی مخالفت ہو سکے۔

نوافل پڑھیے

عاشورا کی رات چار نفل اِس طرح ادا کیجئے کہ ہر رَکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد آیۃُ الکرسی
[1] ……جامع صغیر،ص312، حدیث: 5067 ۔ [2] ……مسلم ، ص454، حدیث:2746 ۔ [3] ……مسند امام احمد ، 8 / 381 ، حديث : 22679 ۔ [4] ……مسند امام احمد ، 1/518، حدیث:2154۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن