دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

اَہْلِ بیت سے نفرت کرنے والا جہنم میں

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
نے فرمایا:ہم اَہْلِ بیت کی محبت کو لازِم پکڑو پس وہ شخص جو اِس حال میں اللہ پاک سے ملا کہ وہ ہم سے محبت کرتا ہو تو وہ ہماری شَفاعت کے وَسیلے سے جنَّت میں داخِل ہو گا اور اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے کسی بھی شخص کو اس کا عمل ہمارے حق کی مَعرفت حاصل کئے بغیر فائدہ نہیں دے گا۔(1)

اَہْلِ بیت سے نفرت کرنے والا جہنم میں

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت! رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی محبت اِیمان بلکہ جانِ اِیمان ہے۔ مَحَبَّت کی علامتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مُحِب یعنی مَحَبَّت کرنے والے کو اپنے محبوب سےتَعَلُّق رکھنے والی ہر ہر چیز سے مَحَبَّت ہوتی ہے۔ وہ لوگ کس قدر بدنصیب ہیں جو سرکار ِ عالی وقار ،مدینے کے تاجدار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے تو محبت کا دَم بھرتے ہیں مگر ان کے دِلو ں میں اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کی نفرت بھری ہوئی ہے،ایسے لوگوں کے لئے جہنم کی وَعید شدید ہے۔چنانچہ حضرتِ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ رِوایت کرتے ہیں کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا :اس ذات کی قسم! جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! ہم اَہْلِ بیت سے کوئی آدمی نفرت نہیں کرتا مگر یہ کہ اللہ پاک اسے دوزخ میں ڈال دیتا ہے۔(2)

اَہْلِ بیت سے بغض رکھنے والا دوزخ میں

حضرتِ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:اے بنو عبدالمطلب! بے شک میں نے تمہارے لئے اللہ پاک سے تین چیزیں
[1] ……معجم اوسط،1/606،حدیث:2230 ۔ [2] ……ابنِ حبان، 9/61، حدیث:6939 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن