دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

اَہْلِ بیت کا دُشمن دوزَخی ہے

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:ہم سے بُغض مَت رکھنا کہ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا ہے: لَا یُبْغِضُنَا وَلَا یَحْسُدُنَا اَحَدٌ اِلَّا ذِیْدَ عَنِ الْحَوْضِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بِسِیَاطٍ مِنْ نَارٍ جو شخص ہم سے بُغض یا حَسَد کرے گا، اُسے قِیامت کے دِن حوضِ کوثر سے آگ کے چابکوں کے ذَریعے دُور کیا جائے گا۔(1)

اَہْلِ بیت کا دُشمن دوزَخی ہے

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت!کوئی شخص کتنی ہی عبادت و ریاضت کر لے ،اگر اس کے دِل میں اَہْلِ بیت کی محبت نہیں ہے،وہ اَہْلِ بیت سے دُشمنی رکھتا ہے تو اس کی کوئی عبادت اسے فائدہ نہیں دے گی،جہنم اس کا مقدر ہے۔چنانچہ حدیثِ پاک میں ہے: اگر کوئی شخص بَیْتُ اللہ شریف کے ایک کونے اور مقامِ اِبراہیم کے دَرمیان جائے اور نَماز پڑھے اور روزے رکھے اور پھر وہ اَہْلِ بیت کی دُشمنی پر مَر جائے تو وہ جہنَّم میں جائے گا۔(2)

اَہْلِ بیت کے دُشمنوں پر اللہ و رسول کی لعنت

ہرشخص اللہ پاک کی رَحمت کا متمنی ہوتا ہے لیکن اَہْلِ بیت کے دُشمن وہ بدنصیب لوگ ہیں جن پر رَحمت ِالٰہی کے بجائے لعنت برستی ہے۔ چنانچہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:چھ طرح کے لوگوں پر میں لعنت کرتاہوں اور اللہ پاک بھی اُن پر لعنت فرماتاہے اورہر نبی کی دُعا قبول ہے،چھ اَشخاص یہ ہیں:(1)کتابُ اللہ میں اِضافہ کرنے والا (2)تقدیر کو جھٹلانے و الا (3)میری اُمَّت پر ظلم کے ساتھ تسلط کرنے والا کہ اس شخص کو عزت دیتاہے جس کو اللہ پاک نے ذَلیل کیا اور اس کو ذَلیل کرتاہے جس کو اللہ پاک نے
[1] ……معجم اوسط،2/33،حدیث :2405 ۔ [2] ……مستدرک، 4/129، حدیث :4766 دار المعرفۃ بیروت۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن