دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

بُغضِ اھلِ بیت کا اَنجام

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

بُغضِ اھلِ بیت کا اَنجام

دُرُود شریف کی فضیلت

مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرتِ علی المرتضیٰ ،شیرخدا رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: اَلدُّعَاءُ مَحْجُوْبٌ عَنِ اللہ حَتّٰی یُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاَہْلِ بَیْتِہٖ یعنی دُعا اللہ پاک سے حجاب میں ہے جب تک محمد ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) اور ان کے اَہْلِ بیت پر دُرُود نہ بھیجا جائے۔(1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد

اَہْلِ بیت سے مَحبَّت کا مُطالبہ

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت!آج ہمارا موضوع ہے ”بُغضِ اہْلِ بیت کا اَنجام“جب رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم مدینۂ طیبہ میں رونق اَفروز ہوئے تو اَنصار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دیکھا کہ حُضُورِ اقدس صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ذِمَّہ بہت مَصارِف ہیں اور مال کچھ بھی نہیں ہے تو اُنہوں نے آپس میں مَشورہ کیا اور حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے حُقُوق و اِحسانات یاد کر کے آپ کی خِدْمَت میں پیش کرنے کے لئے بہت سا مال جمع کیا اور اسے لے کر خِدمتِ اَقدس میں حاضِر ہوئے اور عرض کی کہ حضور کی بدولت ہمیں ہدایت ملی، ہم نے گمراہی سے نَجات پائی، ہم دیکھتے ہیں کہ آپ کے مَصارِف بہت زِیادہ ہیں، اِس لئے ہم یہ مال خِدمَتِ اَقدس میں نَذر کے لئے لائے ہیں ، قَبول فرما کر ہماری عِزَّت اَفزائی
[1] ……جامع صغیر، ص259، حدیث:4266 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن