دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
ہوتی ہے کہ ان کی عمر لمبی ہو اور اس کے لئے بعض اَفراد تو اپنی صحت کا بہت خیال رکھتے ہیں اور رکھنا بھی چاہیے کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ یاد رَکھیے!عمر میں اِضافے کا ایک بہترین عمل اَہْلِ بَیْتِ اَطہار سے محبت کرنا بھی ہے۔ فقیہِ ملت مفتی جلالُ الدِّین امجدی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ان کی محبت دَرازیِ عمر اور قیامت کے دِن چہرہ سفید ہونے کا سبب ہے اور ان کا بغض اس کے برعکس اثر رکھتا ہے یعنی اَہْلِ بیت سے بغض رکھنا عمر میں کمی اور قیامت میں چہرہ کالا ہونے کا سبب ہے۔چنانچہ اللہ پاک کے آخری نبی ، مکی مدنی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: جو شخص پسند کرتا ہو کہ اس کی عمر دَراز ہو اور اپنی آرزوؤں سے بہرہ ور ہو اُسے میرے بعد میرے اَہْلِ بیت سے اچھی طرح پیش آنا چاہئے اور جو میرے بعد اُن سے اچھی طرح پیش نہ آئے گا اس کی عمر قطع کر دی جائے گی اور قیامت کے دِن اس حال میں میرے پاس آئے گا کہ اس کا چہرہ سیاہ ہو گا۔ (1) اللہ پاک اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کی برکتوں میں سے ہمیں بھی حصہ نصیب فرمائے ۔ آمین بجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
[1] ……خطباتِ محرم، ص 253 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن