دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

حضورِ پاک کی اَولاد

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
زیارت ہوئی۔ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے مجھ سے میرا نام لے کر فرمایا: میں دیکھتا ہوں کہ میری اَولاد سے بغض رکھتے ہو؟ میں نے عرض کیا: یارسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! خدا کی پناہ میں انہیں ناپسند نہیں رکھتا۔ مجھے سنَّت کے خلاف ان کا عمل ناپسند ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:کیا یہ فقہی مسئلہ نہیں ہے کہ نافرمان اَولاد نسب سے وابستہ رہتی ہے؟ میں نے عرض کی: جی ہاں! فرمایا: یہ نافرمان اَولاد ہے۔ حضرتِ ابو محمد فاسی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جب میں بیدار ہوا تو میرے دِل سے اُن کی عداوت دور ہو چکی تھی۔ پھر میں ان میں سے جس سے بھی ملتا اُن کی خوب تعظیم و تکریم کرتا۔(1)

حضورِ پاک کی اَولاد

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت!اَہْلِ بَیْتِ کِرام کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ حضرات حضرتِ فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کی اَولاد ہونے کے باوجود رَسُولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اَولاد کہلاتے ہیں اور صحیح نسب کے ساتھ آپ ہی کی طرف منسوب ہیں۔چنانچہ امام طبرانی رحمۃُ اللہ علیہ نے ایک حدیثِ پاک بیان کی ہے کہ رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: اِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ جَعَلَ ذُرِّيَّةَ كُلِّ نَبِيٍّ فِيْ صُلْبِهٖ وَ اِنَّ اللهَ تَعَالٰی جَعَلَ ذُرِّيَّتِيْ فِيْ صُلْبِ عَلِيِّ بْنِ اَبِيْ طَالِبٍ یعنی اللہ پاک نے ہر نبی کی اَولاد اُن کی پشت میں رکھی اور میری اَولاد علی بن ابی طالب کی پشت میں رکھی۔ (2) رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے یہ بھی اِرشاد فرمایا: ہر ماں کی اَولاد اپنے پدری رِشتے داروں کی طرف منسوب ہوتی ہے سِوائے فاطمہ کی اَولاد کے کہ میں ان کا وَلی اور عصبہ ہوں۔(3)
[1] ……خطباتِ محرم، ص 250 ۔ [2] …… معجم کبیر، 3/43، حدیث:2630 ۔ [3] …… معجم کبیر، 3/44، حدیث:2632 ۔ خطباتِ محرم، ص 251۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن