دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

اَہْلِ بَیْت کے لئے مَعصوم ہونا شرط نہیں

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًاۚ(۳۳) (پ22،الاحزاب :33) چاہتا ہے کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کر کے خوب صاف ستھرا کر دے۔ اور دوسری دَلیل رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا یہ فرمان ہے: بےشک فاطمہ نے اپنی پاک دامنی کی حفاظت کی تو اللہ پاک نے انہیں اور ان کی اَولاد کو جہنم پر حرام فرما دیا۔ (1)

اَہْلِ بَیْت کے لئے مَعصوم ہونا شرط نہیں

فقیہِ مِلَّت مفتی جلالُ الدِّین امجدی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:اَہْلِ بیت کے فاسِق کی عزت ان کے فِسق اور بے عملی کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ ان کی مبارک نسبت کی بِنا پر ہے اور یہ خوبی جس طرح ان کے نیک لوگوں میں ہے ویسے ہی ان کے فاسِق میں بھی موجود ہے۔ یعنی کسی کا فاسِق ہونا اسے اَہْلِ بَیْتِ نبوت سے خارج نہیں کر دے گا، اس لئے کہ اَہْلِ بَیْت کے لئے مَعصوم ہونا شرط نہیں۔لہٰذا فِسق ان کے نسب میں خلل اَنداز نہیں ہو گا، البتہ صَالحین کے دَرمیان ان کے مقام کو کم کر دیتا ہے۔ (2) لہٰذا ہمیں ان معزز ہستیوں میں سے کسی کو گناہ کرتے دیکھ کر اُس سے نفرت نہیں کرنی چاہئے بلکہ اِس عمل کو براسمجھنا چاہئے۔ اسی مناسبت سے ایک واقعہ مُلاحظہ کیجئے۔ چنانچہ؛

میری اَولاد سے بغض رکھتے ہو؟

حضرتِ ابو محمد فاسی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:میں مدینۂ طیبہ کے بعض حسینی سیدوں سے بغض رکھتا تھا کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ وہ خلافِ سنَّت اَفعال کے مُرتکب ہیں۔ میں ایک دِن مسجدِ نبوی میں روضَۂ مبارکہ کے سامنے سو گیا۔ مجھے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی
[1] …… جامع صغیر، ص139، حدیث:2309 ، خطباتِ محرم، ص 250 ۔ [2] ……خطباتِ محرم، ص 250 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن