دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

اَہْلِ بیت کے کسی فرد سے گناہ ہو جائے تو؟

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
مگر یاد رَکھیے! رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی رِشتے داری اور نسب ختم نہیں ہو گا۔ اسی بات کو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اپنی مبارک زبان سے اِن اَلفاظ میں ادا فرمایا: کُلُّ سَبَبٍ وَ نَسَبٍ مُنْقَطِعٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اِلَّا سَبَبِیْ وَ نَسَبِیْ یعنی ہر رِشتے داری اور نسب قیامت کے دِن منقطع ہو جائیں گے سِوائے میری رِشتے داری اور میرے نسب کے۔ (1)

اَہْلِ بیت کے کسی فرد سے گناہ ہو جائے تو؟

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت! اَہْلِ بیت کی خصوصیات میں ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس مبارک گھرانے سے تعلق رکھنے والے بےعمل مسلمان کی بھی تعظیم کی جائے گی حالانکہ بے عمل مسلمان کی تعظیم شریعت کو مطلوب نہیں ہے۔ دیکھیے!ہمارا عقیدہ ہے کہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اور تمام اَنبیا و رُسل علیہمُ السّلام گناہوں سے معصوم ہیں یعنی اُن سے گناہ نہیں ہوسکتا،ان کے علاوہ تمام اِنسانوں سے گناہ ہونا ممکن ہے۔(2) اسی ناطے اگر اَہْلِ بیت کے کسی فرد سے گناہ ہو جائے تو اس کی وجہ سے اس کی تعظیم و توقیر کرنا نہیں چھوڑی جائے گی۔ (3) مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: سیّد سے جب تک کفر نہ صادِر ہو، واجِبُ التعظیم ہے۔اور یہ اس لئے کہ ان کا گناہ بخشا جائے گا اور خدائے عزوجل ان کی غلطیوں سے دَرگزر فرمائے گا۔ (4) اِس کی ایک دَلیل تو آیتِ تطہیر ہے جو کہ یہ ہے: اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ ترجَمۂ کنز العرفان :اے نبی کے گھر والو! اللہ تو یہی
[1] ……معجم کبیر، 3/45، حدیث:2633۔ [2] ……بہارِ شریعت، 1/38، حصہ:1 ماخوذاً ۔ [3] ……فتاویٰ رضویہ، 22/423 ماخوذاً۔ 4 ……خطباتِ محرم، ص 249 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن