30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
عبادتِ اھلِ بیت
دُرُود شریف کی فضیلت
اللہ پاک کے آخری نبی،محمد عربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:بے شک تمہارے نام مَع شناخت مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں لہٰذا مجھ پر اَ حْسَن (یعنی خوبصورت اَلفاظ میں) دُرُودِ پاک پڑھو۔(1)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد
عبادت کا مفہوم
اے عاشقانِ اَہْلِ بیت!آج ہمارا موضوع ہے ”عبادتِ اَہْلِ بیت“عِبادَت کا مَفْہُوم بَہُت وَسیع ہے اور یہ اللہ پاک کی رضا کے لئے کیے جانے والے ہر کام کو گھیرے ہوئے ہے۔ فتاویٰ رضویہ جلد 29 میں ہے:عِبادَت وہ ہے کہ جس کے کرنے پر ثواب دیا جاتا ہے اور وہ ثواب کی نِیَّت پر مَوْقُوف ہوتی ہے۔(2)تاجُ الْعروس میں ہے:عِبادَت وہ فعل ہے جس کے کرنے پر رَبّ راضی ہوتا ہے۔(3)
اِنسان کے دُنیا میں آنے کا مقصد
ہمارے دُنیا میں آنے کا مقصد ہی عبادت ہے جیسا کہ اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں
[1] ……مصنف عبدالرزاق، 2/140،حديث:3116 دار الكتب العلمیۃ بیروت۔
[2] ……فتاویٰ رضویہ، 29/647 ۔
[3] …… تاج العروس، 8/330 کویت ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع